تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْتھار

پوشیدہ ، خُفیہ .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

گَپَٹی

ایک کھیل کا نام جسے ۸ لڑکے دن میں کسی میدان میں دو پالیاں بناکر کھیلتے ہیں .

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گَئُو پُتْر

گائے کا بچہ ، (مجازاً) سادہ لوح ، بے وقوف.

گَپ ٹھونکنا

ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا ، فضول باتیں کرنا .

نَاگُفْتَہ بِہ

(وہ بات یا حال) جس کا اعادہ بیان کرنے والے کے لیے بھی تکلیف دہ ہو، (مجازاً) بات جو نہایت خراب ہو، جس کا نہ کہنا ہی اچھا ہو

نا گُفتَہ بِہ ہونا

ناقابل ِبیان ہونا ، انتہائی خراب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِیدَہ کے معانیدیکھیے

پوشِیدَہ

poshiidaपोशीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

پوشِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

    مثال - حکایتوں میں معنی خیز باتیں پوشیدہ ہوتی ہیں

  • در پردہ، پیٹھ پیچے، چھپ کر یا چھپا کر
  • (چڑی مار) چڑیاں پکڑنے کا جال جو زمین میں چھپا کر لگایا جاتا ہے، یہ جالی سے دگنا ہوتا ہے، کیونکہ یہ دو پلے کر کے لگایا جاتا ہے

شعر

English meaning of poshiida

Adjective

  • concealed, hidden, secret, covered, veiled

    Example - Hikayoton mein maani-khez baten poshida hoti hain

  • secretly, covertly
  • hunter's trap

पोशीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपा या छिपाया हुआ, निहित, अदृश्य, गुप्त

    उदाहरण - हिकायतों (कथाओं) में मानी-ख़ेज़ बात पोशीदा होती हैं

  • चोरी-छिपे, पीठ पीछे, छुप कर या छुपा कर
  • (चिड़ीमार) चिड़ियाँ पकड़ने का जाल जो ज़मीन में छिपा कर लगाया जाता है, ये जाली से दुगुना होता है, क्योंकि ये दो पल्ले करके लगाया जाता है

پوشِیدَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone