تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشِیدَنی" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَنی

پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے

پارْچَہ پوشِیدْنی

پہننے کا کپڑا، لباس.

پاشِیدْنی

حیاتیات: لفظاً شق ہونے والا، اصطلاحاً ایسے حیوانات جن کے خلیے بغرض تولید کئی خلیوں میں بٹ جاتے ہیں

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیدْنی فِطرَہ

fission fungus

بَرْق پاشِیدَنی

برق پاشیدنی وہ شے جوبرقی رو کے ذریعےتحلیل ہونے کی قابلیت رکھتی ہو

پوشِیدَہ

مخفی، پنہاں، چھپا ہوا، خفیہ

پائِیدَنی

ठहरने योग्य ।।

پَرِیدَنی

اُڑنے کے قابل، اُڑجانے والا، پرواز کر جانے والا

پُرْسِیدَنی

पूछनेयोग्य।।

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

پِیْچِیدَنی

लिपटने के योग्य, लपेटने के योग्य।।

پاشِینی

(سائنس) پاشین سائنس داں سے منسوب.

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

پَوشْکَرْنی

کَن٘ولوں کا تالاب ، برا تالاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشِیدَنی کے معانیدیکھیے

پوشِیدَنی

poshiidanii•पोशीदनी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پوشِیدَنی کے اردو معانی

صفت

  • پہننے کے لائق، جس سے ڈھان٘پا اور چھپایا جا سکے
  • لباس، پوشاک

Urdu meaning of poshiidanii

  • Roman
  • Urdu

  • pahanne ke laayaq, jis se Dhaampaa aur chhupaayaa ja sake
  • libaas, poshaak

English meaning of poshiidanii

Adjective

Noun

  • anything fit to be put on, proper to be worn
  • dress, clothing

पोशीदनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहनने के योग्य, जिससे ढका और छुपाया जा सके
  • वस्त्र, पहनावा

پوشِیدَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشِیدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشِیدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone