تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسْتِین" کے متعقلہ نتائج

پوسْتِین

کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال

پوسْتِینِ رُوباہ

پوسْتِین دوز

چمڑے کا لباس سینے والا، کھال کا لباس بنانے والا

پوسْتِین کَرْنا

کھال اتارنا، (مجازاً) عیب جوئی کرنا، مذمّت کرنا، غیبت کرنا

پوسْتِین گُرْگ

سَفید پوسْتِین

وہ جس کا رن٘گ گورا ہو ، گورے رن٘گ والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسْتِین کے معانیدیکھیے

پوسْتِین

postiinपोस्तीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: ملبوسات بزازی

پوسْتِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کھال، چمڑا، کمائی ہوئی بال دار کھال
  • چھلکا
  • چھال
  • (اشاعت) کتاب کے اندورنی حصہ میں چسپاں کیا جانے والا کاغذ
  • گرم اور نرم روئیں والے سمور وغیرہ بعض جانوروں کی خال کا بنا ہوا لباس جسے پامیر، ترکستان اور وسط ایشیا کے لوگ پہنتے ہیں، چمڑے یا کھال کا بنا ہوا کوئی پہناوا، کھال کی پوشش، بال دار چمڑے کا لباس (سردی کے دنوں میں اس کا رواج بھی دیگر مقامات پر بھی عام ہو گیا ہے)
  • کھال کا بنا ہوا کوٹ جس میں نیچے کی طرف بال ہوتے ہیں، فر کا کوٹ، چمڑے کا کوٹ
  • (مجازاً) بد گوئی، نکتہ چینی، عیب جوئی
  • (اردو دبستان) دہلی میں مذکر اور لکھنؤ میں مونث ہے

صفت

  • کھال کا، چمڑے کا

English meaning of postiin

Noun, Masculine, Feminine

  • leather, skin
  • shell, peel
  • a leather garment
  • ( Metaphorically) backbiting, act of criticizing, slander, detraction
  • (Urdu Institution) masculine form in Delhi Institution and feminine form in Lucknow Institution
  • a long coat made from the hairy skin of goat or sheep etc., fur coat or tunic of sheepskin, sheepskin coat

Adjective

पोस्तीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • खाल, चमड़ा, चर्म, कमाया हुआ बालदार चमड़ा
  • छिलका
  • छाल
  • (प्रकाशन) किताब की जिल्द के भीतरी भाग पर चिपकाया जाने वाला कागज़
  • गर्म और मुलायम रोएँ वाले समूर आदि कुछ जानवरों की खाल का बना हुआ पहनावा जिसे पामीर, तुर्किस्तान, मध्य एशिया के लोग पहनते हैं, चमड़े या खाल का बना हुआ कोई पहनावा, (जिसका प्रचलन अब सर्दी के दिनों में अन्य स्थानों में भी होने लगा है )
  • खाल का बना हुआ कोट जिसमें नीचे की ओर बाल होते हैं, फ़र का कोट, चमड़े का कोट
  • ( लाक्षणिक) आलोचना, बुराई, निंदा, चुग़लख़ोरी
  • (ऊर्दू दबिस्तान) दिल्ली में पुल्लिंग और लखनऊ में स्त्रीलिंग है

विशेषण

  • चमड़े का, खाल का

پوسْتِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسْتِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسْتِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone