تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْتان" کے متعقلہ نتائج

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

پِسْتان مَلنا

مرد کا عورت کے پستانوں کو انگلیوں سے پکڑ کر مساج کرنا

پِسْتان پَکڑنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

سَرِ پِسْتان

چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتان کے معانیدیکھیے

پِسْتان

pistaanपिस्तान

اصل: فارسی

وزن : 221

پِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار
  • جانور کا تھن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pistaan

Noun, Masculine

पिस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महिला की छाती, स्तन, छाती, वक्षोज, सीने का उभार
  • जानवर का थन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words