تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتْڑا" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتْڑا کے معانیدیکھیے

پوتْڑا

pot.Daaपोतड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: تحقیراً

پوتْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .
  • کپڑے کا تکونا ٹکڑا جو شیر خوار بچے کے چوتڑوں پر لن٘گوٹی کی طرح بان٘دھتے ہیں تا کہ پاخانہ پیشاب کرنے پر تبدیل کر دیا جائے اور بستر وغیرہ خراب نہ ہو .
  • (تحقیراً) نہایت چھوٹا کپڑا یا کپڑے کا ٹکڑا .
  • ۔ (ھ) ۱۔ وہ کپڑا جو بچوں کے چوتڑوں کے نیچے بچھایا جاتا ہے۔ تاکہ پاخانہ پیشاب اسی پر گرے۔ (دھونا کے ساتھ۔) ؎ وہ کپڑا جو بیمار کے نیچے بچھایا جاتا ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pot.Daa

Noun, Masculine

  • nappy

पोतड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह छोटा बिछौना जो बच्चों के नीचे इसलिए बिछाया जाता है कि बड़ा बिछौना मल-मूत्रादि से बचा रहे ताकि उसका गुह-मूत उसी पर गिरे या लगे, नीचे वाला बिस्तर ख़राब न करे
  • वह तिकोना कपड़ा जो शिशुओं को कच्छे की तरह बाँधा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone