تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتا" کے متعقلہ نتائج

پوتا

بیٹے کا بیٹا ، پسر زادہ ، نبیرہ ، پوتے کی اولاد یا ذریّت نرینہ ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نصب .

پُوتا

تلئسی اور نیلی دوب

پوتا مِٹّی

سفید مٹی ، پن٘ڈول .

پوتا پھیرْنا

دیوار پر پن٘ڈول یا سفید مٹی کا پچارا یا کوچی پھیرنا

پوتا داری

کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر لینا .

پوتَہ

کیسۂ خایہ، فوطہ

پُوتائی

پوتنے کا عمل، پوتنے کی مزدوری، پتائی

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

شائِسْتَہ خاں كا پوتا

(مراد) از شخص متكبر

پَڑ پوتا

پرپوتا، پوتا کا بیٹا، بیٹے کا پوتا

لِیپا پوتا

پلستر کیا ہوا، بنا بنایا، کیا کرایا

سَپَڑْ پوتا

پوتے کا پوتا ، پرپوتے یا پڑپوتے کا بیٹا.

نَگَڑ پوتا

پوتے کا پوتا ۔

بویا نَہ جوتا، اَللہ نے دِیا پوتا

بغیر محنت کے نعمت مل گئی

دادا لے پوتا بَرْتے

یعنی دادا کے زمانے کی چیز کا پوتے کی نسل تک اِستعمال میں آنا، پائیدار چیز کی نسبت کہتے ہیں

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے

فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی

نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے

رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے

جِیا پُوتا

رک: پُتّر جیو.

سَت پُوتا

سات بچّوں کا باپ

دادا مَریں گے تو پوتا راج کَرے گا

بڑے مرجائیں تو چھوٹے مزے اُڑاتے ہیں .

نانی کے ٹُکڑے کھاوے ، دادا کا پوتا کِھلاوے

۔مثل۔ خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو۔

حَلْوا پُوری باندی کھائے ، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتا کے معانیدیکھیے

پوتا

potaaपोता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار مصوری

پوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹے کا بیٹا ، پسر زادہ ، نبیرہ ، پوتے کی اولاد یا ذریّت نرینہ ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نصب .
  • رک : پوت (۴)
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ بیٹے کا بیٹا مونث کے لئے پوتی ہے۔ ۲۔ اولاد۔ ؎ ۳۔ پچارا وہ کپڑا جس کو سفیدی یا پنڈول میں لت کر کے صفائی کے لئے کسی چیز پر پھیرتے ہیں۔ ۴۔ زمین کا محصول۔ لگان۔ ۵۔ مونث۔ سفید مٹی اس کو پوتا مٹی بھی کہتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • کپڑے یا مون٘ج وغیرہ کا بنا ہوا پچارا جس سے دیوار وغیرہ کی پُتائی کرتے ہیں ، کوچی ، برش .
  • (مصوری) تیار تصویر پر (جو قلم سے بنائی گئی ہو) رن٘گ کی حفاظت کے لیے خاص قسم کا تیار کیا ہوا پچارا .

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) پڑتی یا اکارت زمین کا رسمی لگان .

شعر

English meaning of potaa

Noun, Masculine

  • son's son, paternal grandson, grandson

Noun, Masculine

  • a white washing brush

पोता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेटे का बेटा
  • पौत्र; पुत्र का पुत्र
  • पोतन; पोतना
  • वायु; हवा
  • एक प्रकार की मछली
  • यज्ञ के सोलह ऋत्विजों में एक
  • दीवार आदि रँगने के काम आने वाली कूची।

پوتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words