تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَری" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَری

۱. مقوی غذا

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

پُخْتَریْاں کھانا

(ماما کے ساتھ) ماما کی چرائی ہوئی روٹی سالن یا پراٹھے کھانا ، (مجازاً) کسی کام کے قابل نہ ہونا ، نازو نعمت میں پلا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَری کے معانیدیکھیے

پُخْتَری

puKHtariiपुख़्तरी

اصل: فارسی

وزن : 212

پُخْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. مقوی غذا
  • ۲. وہ روٹیاں جن میں سالن لپیٹ کر مامائیں لے جاتی ہیں ، (مجازاً) عُمدہ مقوی روغن دار غذا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of puKHtarii

Noun, Feminine

  • cakes soaked with oil or ghee, oily food, greasy dishes, Metaphorically: highly nutritious oily food

पुख़्तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो रोटियां जिन में सालन लपेट कर मामाएं ले जाती हैं, प्रतीकात्मक: अत्यधिक पौष्टिक वसायुक्त भोजन

پُخْتَری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words