تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتَک" کے متعقلہ نتائج

پُشْتَک

گھوڑے کی دولتّی، گھوڑے یا گدھے کا پچھلے پاؤں اٹھا کر مارنے کا عمل (پھینکنا، مارنا کے ساتھ)

پُشْتَک باز

دولتی مارنے والا.

پُشْتَک مارْنا

بَھجَن پُشْتَک

گیتوں یا پوچا کی پوتھی یا کتاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتَک کے معانیدیکھیے

پُشْتَک

pushtakपुश्तक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی سالوتری

پُشْتَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی دولتّی، گھوڑے یا گدھے کا پچھلے پاؤں اٹھا کر مارنے کا عمل (پھینکنا، مارنا کے ساتھ)
  • (سالوتری) گھوڑوں، گدھوں اور خچروں کے سُم کے اوپر سے گامچی تک پچھلے پیروں کا ورم، بالفاظ دیگر سم کے اوپر جہاں سے بال جمتے ہیں وہاں سے اوپر تک پچھلے پیروں کا پھول جانا (یہ عارضہ اگلے پیروں میں ہو تو اسے چکاول کہتے ہیں)
  • گھوڑے کی کمر کا آخری یعنی کولہوں کے اوپر کا حصہ (جس کو گھوڑا شرارت یا عیبی ہونے کی وجہ سے سواری کے وقت اوپر کو اچکا دیتا ہے) پٹھا
  • (کُشتی) ایک داؤں جو نیچے کے داؤں میں شامل ہے جن کی تعداد سات کے قریب ہے
  • پشت کا اسم مصغر، چھوٹی کمر
  • (کھیل) قلابازی، ہوا میں قلا بازی، ایک شخص ہاتھوں کو زانو پر رکھ کر جھک جاتا ہے اور دوسرا شخص اس کے اوپر پھلانگ مارتا ہے
  • (قدیم) مردانہ تنگ کوٹ یا صدری بلا آستین یا آستین سمیت، بغیر آستین یا کالر کا لباس جو کمر تک جاتا ہے اور کوٹ یا جیکٹ کے نیچے پہنا جاتا ہے بنڈی، واسکٹ

English meaning of pushtak

Noun, Feminine

  • ( horse's) kicking out with the hind legs, kick, wince
  • ( Veterinary) a disease incidental to the hoofs of horses, asses, or mules
  • the hind-quarter of naughty and mischievous horse that throws up while riding), hip
  • (Wrestling) a move or tick in wrestling
  • pushtak (diminished of pusht) little back, somersault
  • (Sport) the game of leap-frog
  • ( Archaic) a waistcoat, doublet

पुश्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े एवं गधे की दुलत्ती, पशुओं द्वारा पिछला दोनों पैर उठाकर किया जाने वाला आघात (प्रायः घोड़, गधा आदि फेंकना, मारना के साथ)
  • (पशुचिकित्सा) घोड़ों, गधों और ख़च्चरों के खुर के ऊपर से टख़नों (गट्टा) तक पिछले पैरों का सूजन, अर्थात जहाँ से बाल जमते हैं वहाँ से ऊपर तक पिछले पैरों का फूल जाना (यह रोग अगले पैरों में हो तो उसे चकावल कहते हैं)
  • घोड़े की कमर का आख़िरी अर्थात कोल्हू के ऊपर का भाग (जिसको घोड़ा उपद्रवी या नटखट प्रवृत्ति का होने के कारण सवारी के समय उचका देता है), पुट्ठा
  • (मल्लक्रीड़ा) एक दाँव जो नीचे के दावों में शामिल है जिनकी संख्या सात के क़रीब है
  • छोटी पीठ या कमर वाला
  • (क्रीड़ा) हवा में क़लाबाज़ी, एक व्यक्ति का हाथों को जाँघों पर रख कर झुक जाता है और दोसरा व्यक्ति उसके ऊपर छलाँग मारता है
  • ( पुरातन) बग़लबंदी नामक पहनने का वस्त्र, बंडी, कुरती, वास्कट

پُشْتَک کے متضادات

پُشْتَک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words