تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُٹّھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹّھا کے معانیدیکھیے
پُٹّھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مبرز کے اوپر اور کمر کے درمیان تک کا حصہ، سرین، چوتڑ (عموماً جانور اور خصوصاً گھوڑے کا)، چوپائے کی دم کی جگہ، جانو رکا چوتڑ، گھوڑے کا چوتڑ
- راس (گھوڑے کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے)
- وہ ہاتھی جس کے دکھاوے کے دانت نکلنے شروع ہو جائیں
- کپّے کا بغلی رخ جو کسی قدر چپٹا ہوتا ہے، کپّے کے پیٹ کے باہر کا درمیانی رخ
English meaning of puTThaa
Noun, Masculine
- rump, breech, hind-quarter, hip, buttock
- the buttock, rump, hip, hind-quarter, breech
पुट्ठा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कमर के पास चूतड़ का ऊपरी मांसल भाग (चौपायों विशेषतः घोड़ों का चूतड़) चौपायों के पूँछ का स्थान, जानवर का चूतड़, घोड़े का चूतड़
- रास (घोड़े की संख्या प्रकट करने के लिए)
- वह हाथी जिसके दिखावे के दाँत निकलने शुरू हो जाएं
- कप्पे का बग़ली रुख़ जो किसी क़दर चपटा होता है, कप्पे के पेट के बाहर का दरमयानी रुख़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُٹّھا)
پُٹّھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔