تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونگ" کے متعقلہ نتائج

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پُونگ

ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پُونگْڑا

لڑکا، اولاد نرینہ

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونگ کے معانیدیکھیے

پُونگ

puu.ng पूँग

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُونگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

Urdu meaning of puu.ng

  • Roman
  • Urdu

  • TiDDii ke bachche jo anDo.n se nikal aate hain, un ka rang syaahii maa.il bhuura hotaa hai, mahiine De.Dh mahnii.e me.n ye mukammal pardaar TiDDii bin jaate hai.n

English meaning of puu.ng

Noun, Masculine

  • fledgling of locust

पूँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टिड्डी के बच्चे जो अंडों से निकल आते हैं, उनका रंग काला भूरा होता है, महीने डेढ़ महीने में ये पूरी तरह से परदार टिड्डी बन जाते हैं

پُونگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پُونگ

ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پُونگْڑا

لڑکا، اولاد نرینہ

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone