تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُورَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُورَب کے معانیدیکھیے
پُورَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشرق، وہ سمت جدھر سے سورج طلوع ہوتا ہے
- مشرقی بھارت کا وہ علاقہ، جو کانپور و الٰہ آباد سے بہار تک پھیلا ہوا ہے
صفت
- اگلا، سابقہ، پہلا، پرانا، قدیم
شعر
اے مصحفیؔ شاعر نہیں پورب میں ہوا میں
دلی میں بھی چوری مرا دیوان گیا تھا
ہے یہ پورب کی زبان دانی مہرؔ
کہتے ہیں بات کو ہم سنتا ہوں
English meaning of puurab
Noun, Masculine
- the east, the orient
- territory between the western borders of Avadh and the eastern borders of Bihar, in India
Adjective
- prior, former, preceding, old, ancient
पूरब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भारत का वह क्षेत्र जो कानपुर और इलाहाबाद से लेकर बिहार तक फैला हुआ है
- वह दिशा जिसमें सूर्य का उदय होता है, पूर्व, प्राची
- पूरब दिशा में स्थित कोई क्षेत्र या प्रदेश
- पश्चिम के सामने की दिशा
विशेषण
- पहला, पुराना, प्राचीन
پُورَب کے مترادفات
پُورَب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُورَب)
پُورَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔