تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوتائی" کے متعقلہ نتائج

پُوتائی

پوتنے کا عمل، پوتنے کی مزدوری، پتائی

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پُتائی

سفیدی یا پلستر

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پُتْوائی

پتوانے کا کام یا اس کی اجرت، گھر یا دیوار وغیرہ پر چوناکاری کا کام

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پتے

پَتا ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل ) .

پَتا

پَتی

شوہر، خاوند

پَتَّہ

پَتْیا

پتوں والا ، رک : تپتیا .

پَتّا

کسی پودے یا درخت کا برگ، پات، پتّی، ورق شجر

پَتَہ

سراغ، کھوج، نشان

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوتائی کے معانیدیکھیے

پُوتائی

puutaa.ii•पूताई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُوتائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پوتنے کا عمل، پوتنے کی مزدوری، پتائی

Urdu meaning of puutaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • potne ka amal, potne kii mazduurii, pitaa.ii

English meaning of puutaa.ii

Noun, Feminine

  • the act of whitewashing, wages of whitewashing

पूताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पवित्रता
  • पोतने की क्रिया, भाव या मजदूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone