تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیالَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پِیالَہ ہونا

مرنا، جان بحق ہونا، دنیا سے گزر جانا

بازی پِیالَہ ہونا

ساتھ کھانا پینا نیز بہت قربت یا بے تکلفی اختیار کرنا

پِیالَہ لَبْریز ہونا

وقت پورا ہو جانا، موت آ جانا

عُمْر کا پِیالَہ لَبریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیالَہ ہونا کے معانیدیکھیے

پِیالَہ ہونا

pyaala honaaप्याला होना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پیالَہ

موضوعات: فقراء

پِیالَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مرنا، جان بحق ہونا، دنیا سے گزر جانا
  • فاتحۂ سوم ہونا، عرس ہونا
  • فقرا: آزادوں کی دعوت کسی آزاد کے تکیے میں ہونا
  • پٹے بازوں کی دعوت کسی پٹے باز کے گھر یا اکھاڑے میں ہونا، بہت سے لوگوں کے حملے سے بچاؤ کا مظاہرہ ہونا

प्याला होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फ़क़ीर: आज़ादों की दावत किसी आज़ाद के तकीए में होना
  • पट्टेबाज़ों की दावत किसी पट्टेबाज़ के घर या अखाड़े में होना, बहुत से लोगों के हमले से बचाव का प्रदर्शन होना
  • फ़ातिहा होना, उर्स होना
  • मरना, दुनिया से गुज़र जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیالَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیالَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone