زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’فقراء‘‘ سے متعلق الفاظ

’’فقراء‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَنْدھا گھوڑا

(آزاد فقرا) جوتا، پاپوش

اَنْدھے گھوڑے پَر سَوار کَرْدے

جوتی پہنا دے

باسا کَرْنا

(ہندو فقیر) رات کی رات ٹھہرنا، بسرام کرنا.

بِھچُّک

بھکاری، گدا

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پیالَہ

کٹورا، پیالہ، بھیک کا ٹھیکرا، کاسۂ گدائی، توپ یا بندوق میں رنجک رکھنے کی جگہ، پھول کا کٹوری نما حصہ، کھلے من٘ھ کا گول اور گہرا کھانے پینے کی گاڑھی یا رقیق چیزوں کے استعمال کا برتن، شراب پینے کا ظرف یا جام، ساغر، کاسہ، ڈونگا

پِیالَہ ہونا

مرنا، جان بحق ہونا، دنیا سے گزر جانا

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھرنا (فقرا بولتے ہیں)۔

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

جاچَک

(ہندو) جاجک/جاجکی، طبلہ یا سارنگی وغیرہ بجانے والا، سازندہ، طبلچیا، سارنگیا

چَھنْدا

رک : چھان٘دا (حصۂ فقیر).

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

دَم قَدَم کی خَیر

(فقیروں کی دعا) جان کی سلامتی رہے، خدا سلامت رکھے

شاہ

بہترین، عمدہ

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

فَضْلِ مَولیٰ

(فقرا کی دعا) خدا خوش رکھے ، خدا کی عنایت رہے

مُعاف کَرو

جاؤ، رخصت ہو، سدھارو (فقیر کی صدا کے جواب میں)

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

یا موجود

(فقیروں کی صدا) مراد: اے اللہ تعالیٰ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words