تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیار دُلار" کے متعقلہ نتائج

دُلار

ناز یا ان جذبوں کے اظہار کی کیفیت، پیار، مامتا، لاڈ

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

دُلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں

دُلارْنا

پیارکرنا

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

دُلاری بِٹْیا اِینٹوں کا لَٹْکَن

جو غریب ہو کر بناؤ سنگھار کرے اس کے متعلق کہتے ہیں .

پِیار دُلار

۰۲ اظہار محبت .

راج دُلار

راجا کا پیارا ، راج کمار ، شہزادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیار دُلار کے معانیدیکھیے

پِیار دُلار

pyaar-dulaarप्यार-दुलार

وزن : 21121

پِیار دُلار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ لاڈ پیار ، شفقت و محبت .
  • ۰۲ اظہار محبت .

English meaning of pyaar-dulaar

Noun, Masculine

  • love, affection

प्यार-दुलार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाड प्यार, प्रेम की अभिव्यक्ति, मोहब्बत का इज़हार, शफ़क़त-ओ-मोहब्बत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیار دُلار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیار دُلار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone