تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیاس بَھَڑکْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

بَھڑْکانا

آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا

بَھدْکَنا

شکست دینا، کُشتی میں حریف کو زمین پر گرا دینا

نظر بھڑکنا

نظر بد کے صدمے کے جلنے سے شعلے اٹھنا

شُعْلَہ بَھڑَکْنا

شعلہ بھڑکانا کا یہ لازم ہے

دَم بَھڑَکنا

جانکنی مین نفس کا تیز ہونا، سانس پھولنا

باو بَھڑَکنا

دیوانہ ہونا، باؤلا ہونا

دَون بَھڑَکْنا

جذبات کا مشتعل ہونا

لَو بَھڑَکْنا

تیل ختم ہونے کے وقت چراغ کا شعلہ تیز ہو جانا (جس کے بعد چراغ بُجھ جاتا ہے)

جان بَھڑَکْنا

دل بھڑکنا.

آگ بَھڑَکنا

آگ بھڑکانا (رک) کا لازم.

جَل بَھڑَکنا

رک : جل اٹھنا۔

ماتھا بَھڑَکْنا

پِیشانی گرم ہونا، سر میں درد ہونا

پِیاس بَھَڑکْنا

تشنگی یا پیاس کی شدت ہونا ، بے حد پیاسا ہونا، مجازاً: کسی چیز کی شدید آرزو ہونا

نَس بَھڑَکنا

جسم کی کسی رگ کا بے چین ہونا ، کسی رگ پر صدمہ پہنچنا ، پٹھے یا رگ چڑھنا ؛ پاگل ہونا ، دیوانہ ہونا

تَوسَن بَھڑَکْنا

گھوڑے کا بدک جانا.

چَڑْھنا میں بَھڑَکنا

ہذیان بکنا ، بکواس کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا .

سائے سے بَھڑَکْنا

کسی چیز سے دُور بھاگنا ، نہایت مُتنفَّر ہونا.

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

شُعْلَۂ طُور بَھڑَکنا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

رَگِ مُحَبّت بَھڑَکْنا

جذبۂ محبت اُبھرنا، جوش محبت پیدا ہونا، محبت کا جوش میں آنا

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

سخت فساد و انتشار پیدا ہونا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

جِگَر میں لَوْ بَھڑَکنا

جگر جلنا ، جگرمیں آگ لگنا۔

شُعْلَہ ہائے فََساد بَھڑَکْنا

فساد کی آگ لگنا

اَپْنے سائے سے بَھڑَکنا

اعتدال سے زیادہ چوکنا ہونا، خوفزدہ ہونا

نَفرَت کی آگ بَھڑَکنا

بہت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

تَلْووں سے بَھڑَکْنا سَر میں بُجْھنا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

شُعْلَہائے فَساد بَھڑکانا

سخت فساد و انتشار پیدا کرنا

شُعْلَہ بَھڑْکانا

جذبات مشتعل کرنا

شُعْلے بَھڑْکانا

آگ لگانا، ہوا دینا، جذبات بران٘گیختہ کرنا

شُعْلَۂ طُور بَھڑکانا

عاشق ہونا، عشق کا زور ہونا

دَم بَھڑْکانا

سان٘ش لینے کا عمل تیز کرنا ، ڈرا دینا ، خوفزدہ کرنا.

ٹَٹُّو بَھڑَکنا

ٹٹو کا سر کشی کرنا ؛ (بازاری) شہوت ہونا

شَرَر بَھڑْکانا

آگ بھڑکانا ؛ غصہ دلانا .

دِل میں آگ بَھڑْکانا

دل میں سوزش پیدا کرنا ، دل کے اضطراب میں اضافہ کرنا .

نَشَّہ بَھڑَکنا

نشہ آنا ، نشہ چڑھنا ، نشے میں زیادتی ہونا

آگ بَھڑکانا

(لفظاً) آگ کو ہوا دے کر یا اور کسی طرح تیز کرنا یا دہکانا، آگ جلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیاس بَھَڑکْنا کے معانیدیکھیے

پِیاس بَھَڑکْنا

pyaas bha.Daknaaप्यास भड़कना

محاورہ

مادہ: پِیاس

پِیاس بَھَڑکْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • تشنگی یا پیاس کی شدت ہونا ، بے حد پیاسا ہونا، مجازاً: کسی چیز کی شدید آرزو ہونا

English meaning of pyaas bha.Daknaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • be intensely thirsty, Metaphorically: want something intensely

प्यास भड़कना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहुत तेज़ प्याज का लगना, अत्यंत प्यासा होना, प्रतीकात्मक: किसी चीज़ की अत्यधिक चाह होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیاس بَھَڑکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیاس بَھَڑکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words