تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابُو" کے متعقلہ نتائج

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مَجال ہونا

تاب و طاقت ہونا ، جرأت و ہمت ہونا ۔

مَجالی

جلوہ گاہیں ، جلووں کے مظاہر ۔

مَجالِس

وہ جگہیں جہاں لوگ آ کے بیٹھیں، لوگوں کا اجتماع، سبھائیں، سوسائٹیاں، مجلسیں، محفلیں، انجمنیں، جلسے

مَجال ہے پَرِندَہ پَر مار جائے

کسی کی جرات نہیں کہ دخل اندازی کرسکے ۔

مَجالِس دَورَہ

دورہ کرنے والی کمیٹیاں یا گروہ ۔

مَجال دینا

طاقت دینا ، فرصت دینا ، موقع دینا ۔

مَجال پَڑنا

طاقت ہونا ، قدرت یا مقدور ہونا ۔

مَجالِسِ عَزا

ذکر امام حسین کے اجتماعات ، وہ محفل جس میں شہدائے کربلا کے فضائل و مصائب بیان ہوں ، مجلس عزائے حسین ۔

مَجالِسِ قائِمَہ

مجلس قائمہ (Standing Committee)کی جمع ۔

مَجالِسِ شَہری

شہروں کا انتظام کرنے والی انجمنیں ، میونسپل کمیٹیاں ۔

مَجال رَکھنا

کسی بات کی تاب و طاقت رکھنا ، بس یا قدرت رکھنا ۔

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مَجال دَم زَدَن

دم مارنے کی جرأت، کچھ کہنے کی ہمت

مَجالِ نَظَر

دیکھنے کی طاقت یا مقدور، تاب نظارہ

مَجالِ سُخَن

بات کرنے کا موقع یا نوبت

مَجالِس بَھرنا

جلسے منعقد کرنا ۔

مَجالِسِ قائِم

رک : مجالس قائمہ ۔

مَجالِسَت رَکھنا

مَجالِسِ سُخَن

کیا مَجال ہے

۔ اس کو یہ کام کرنے کی جرأت نہیں ہوسکتی۔

کیا مَجال

کیا مقدور، کیا حوصلہ، ہمّت نہیں ہے

ضِیقِ مَجال

فرصت کی کمی

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قابُو کے معانیدیکھیے

قابُو

qaabuuक़ाबू

اصل: ترکی

وزن : 22

قابُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بس، زور، مقدور

    مثال - اڑیل گھوڑے پر قابو پانا بہت مشکل ہے

  • پہنچ، دسترس، اختیار
  • فرصت، موقع، مہلت
  • داؤں، گھات، کمین

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of qaabuu

Noun, Masculine

क़ाबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

قابُو کے مترادفات

قابُو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone