تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِرُ الْکَلام" کے متعقلہ نتائج

قادِر

قدرت رکھنے والا، اختیار والا، قابو رکھنے والا

قادِر دَسْت

قادر انداز، جو کسی کام میں ماہر ہو، جس کو کسی کام میں مہارت ہو

قادِر اَنْداز

ٹھیک نشانہ لگانے والا ، نشانہ انداز ، وہ تیر انداز جس کا تیر خطا نہ ہو.

قادِر ہونا

قادِرِ سُخَن

جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، جو ادئے معانی پر قادر ہو، زبان پر قدرت رکھنے وال ، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

قادِر اَنْدازی

ٹھیک نشانہ لگانا، ٹھیک نشانہ لگانے کی قدرت

قادِر سُخَنی

زبان پر عبور رکھنا ، کلام پر قدرت رکھنا ، قادر الکلامی.

قادِر عَلی مُطْلَق

قادِرُ الْکَلام

جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، کلام پر قدرت اور قابو رکھنے والا، زبان پر قدرت رکھنے والا، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

قادِرُ الْبَیان

فصاحت سے گفتگو کرنے والا، جو کسی بات کو عمدہ طریقے سے بیان کرنے پر قدرت رکھتا ہو

قادِر عَلَی الْاِطْلاق

قادرِ مطلق، ہر کام پر قدرت رکھنے والا، کنایۃً: خدا تعالیٰ

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قادِرُ الْکَلامی

زبان و بیان پر حاکمانہ قابو ، زبان اور بیان میں استادانہ مہارت.

قادِرِ بیچُوں

(قدرت اور طاقت میں) بے مثل ، لاثانی ، وہ جس کے مانند کوئی نہ ہو ؛ (کنایَۃً) اللہ تعالیٰ ، رک : قادر بے ہمال.

قادِرِ مُطْلَق

قادرِ علی الاطلاق ، ہر کام پر قدرت رکھنے والا ، مراد : خدا تعالیٰ.

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

قادِرِ بے ہُمال

لاثانی ، بے مثل ، بے نظیر ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

قادِرِ حَقِیقی

اصل طاقت و قدرت رکھنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

قادْرِیَّہ

(تصوّف) شیخ عبدالقادر جیلانی کا مسلکِ طریقت

قادِْرِیَّت

قادر ہونا ، قدرت رکھنا.

کادَر

بزدل ڈربوک نیز کاہل آدمی .

کاندَر

ایک درخت کا گوند (جسن کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے ، اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کی مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے) اُشق ، اشنہ ، چھڑیلا .

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

قَدِیر

قدرت یا طاقت کا مالک، توانا، اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام

قِدَر

ہانڈی، دیگ

قُدُور

قَد دار

قدآور، عمدہ قد والا

کادَرائی

ڈر ، خوف ، بزدلی

کادَری

ڈر، خوف، بزدلی

اَلقادِر

(لفظاً) قدرت رکھنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

خُداے قادِر

القدیر ، ہر چیز پر قُدرت رکھنے والا.

نادِر بھی نادِر ہے لیکن قادِر بھی قادِر ہے

سندھ میں نادر شاہ کی دہشت کو ظاہر کرنے کے لیے یہ کہاوت بولی جاتی ہے

قَدْر اَفْزائی

عزت افزائی ، ہمت افرائی، قدر دانی

قَدْرِ اَوَّل

اعلیٰ مرتبہ ، اعلیٰ حیثیت ؛ بہترین مقام .

قَدْر جانْنا

حیثیت یا اہمیت کو ماننا، قدر کرنا

قَدْر نِشاں

قسمت کا نشان ، خوش بختی کی علامت ؛ (کنایۃً) حضرتِ محمدؐ .

قدر تیرہ روزی

قَدْر اَفْگَن

قدر گھٹانے یا حوصلہ شکنی کرنے والا

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

قَدْر داں

قدر شناس، قدر جاننے والا، جوہر شناس، مربی، سرپرست

قَدْر پُوچھنا

مرتبہ دریافت کرنا

قَدْرِ واجِب

ضرورت کے مطابق ، حسبِ ضرورت ، مناسب ، واجبی .

قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .

قَدْرِ عُرفی

قَدْرِ عافِیَت

اطمینان سے زندگی بسر کرنے کا لطف

قَدْر شَناس

قدر جاننے والا، قدردانی کرنے والا .

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .

قَدْر پَہْچانْنا

حیثیت یا اہمیت کو ماننا، قدر کرنا

قَدْر کھو دینا

عزت کھو دینا، وقعت نہ رکھنا

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

قَدْر رَکھنا

عزت رکھنا، وقعت رکھنا

قَدْر شَناسی

قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدردانی، عزت افزائی

قدر انداز

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

قَدْرِ جَوہَر شاہ بِدانَد یا بِدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہیرے یا جوہر کی قدر ہر شخص نہیں جانتا اہلِ کمال کے قدرداں خاص لوگ ہوتے ہیں

قَدْرِ گَوہَر شاہ دانَد یا بَدانَد جَوہَری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) موتی کی قدر بادشاہ جانتا ہے یا جوہری ، واقف اور قدر شناس ہی کسی کمال کی قدر کرسکتا ہے .

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

قَدْر رَہنا

عزت رہنا، منزلت رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِرُ الْکَلام کے معانیدیکھیے

قادِرُ الْکَلام

qaadir-ul-kalaamक़ादिर-उल-कलाम

اصل: عربی

وزن : 212121

قادِرُ الْکَلام کے اردو معانی

صفت

  • جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، کلام پر قدرت اور قابو رکھنے والا، زبان پر قدرت رکھنے والا، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

English meaning of qaadir-ul-kalaam

Adjective

  • the one who have proficiency in talking or giving speeches, eloquent

क़ादिर-उल-कलाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बातचीत करने या भाषण देने में निपुण, वागीश, वाक्यपटु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِرُ الْکَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِرُ الْکَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone