تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِد" کے متعقلہ نتائج

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آگا لینا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آنگا

کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا

آگا باندْنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آگا باندْھنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آگا روکْنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آگا گھیرنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا مارْنا

سامنے سے حملہ کرنا، دشمن کی فوج یا قافلے کے اگلے حصے پر دھاوا بولنا.

آگا ڈَھکْنا

آگا سَنبھالْنا

آئندہ کا بندوبست کرنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آگا تاگا

اونچ نیچ، انجام

آگا تاگا لینا

آؤ بھگت کرنا، خاطر تواضع کرنا.

آگا بھاری ہونا

عورت کا حاملہ ہونا ، پیاہ بھاری ہونا.

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

آگا پِیچھا سوچنا

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگار

مکان، گھر، کمرہ

آگا پِیچھا لینا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

آگاہ کَرنا

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگی

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغاز کَرنا

آگاہِ رَعْنائی

آگاہِ غَمِ عِشْق

آغاز و انجام

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آغَازِ عَاشِقِی

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

اُگاؤ

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا

اُگَائی

اَگے

آگے، سامنے

age

ضَعیف

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِد کے معانیدیکھیے

قائِد

qaa.idक़ाइद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: قائِدِین

موضوعات: معماری ہیئت

اشتقاق: قَوَدَ

قائِد کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا
  • فوج کا سردار
  • حاکم، افسرِ اعلیٰ
  • (کسی محکمے یا شعبے کا) سربراہ، انچارج
  • رہنما (قومی، سیاسی وغیرہ)، رہبر، سرگروہ، قیادت کرنے والا
  • اندھے کی لاٹھی پکڑ کر اس کو راستے پر لے جانے والا، اندھے کا رہنما
  • (ہیئت) دبِّ اکبر کا آخری ستارہ
  • (معماری) ستون، عمود، وہ دستے جو جھام کے عقب میں لگے ہوتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

شعر

English meaning of qaa.id

Adjective, Masculine, Singular

  • a guide who becomes the staff of a blind man
  • a leader
  • a general
  • commander
  • the last star in the tail of Ursa Minor

क़ाइद के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • आगे की तरफ़ खींचने वाला, आगे की तरफ़ ले जाने वाला
  • फ़ौज का सरदार, सेनाध्यक्ष
  • हाकिम, शासक, उच्च अधिकारी
  • (किसी विभाग या विभाग का) मुखिया, प्रभारी, इंचार्ज
  • नेता (राष्ट्रीय, राजनीतिक, आदि), लीडर
  • अंधे की लाठी पकड़ कर उस को रास्ते पर ले जाने वाला, अंधे का रहनुमा
  • (वास्तुशिल्प) सुतून, खंबा, वो दस्ते जो झाम के अक़ब में लगे होते हैं
  • (खगोल शास्त्र) ध्रुवमत्स्य तारामंडल का आख़िरी तारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone