تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قائِزَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قائِزَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: قائِزَہ
قائِزَہ کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- مالش کرتے وقت گھوڑے کا مُن٘ہ لگام سے باندھ کر اس کی دُم میں اٹکا دینا تاکہ وہ سر اون٘چا رکھے اور سائیس کو کاٹ نہ سکے
English meaning of qaa.iza karnaa
Compound Verb
- tie the horse's bridle tightly to its tail while doing the massage, so that it keeps the head high and does not bite the masseur
क़ाइज़ा करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मालिश करते वक़्त घोड़े का मुँह लगाम से बाँध कर उसकी पूँछ में अटका देना ताकि वो सर ऊँचा रखे और मालिश करने वाले को काट न सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قائِزَہ کَرْنا)
قائِزَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔