تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قائِزَہ" کے متعقلہ نتائج

قائِزَہ

وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے من٘ہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے

قائِزَہ کَرْنا

مالش کرتے وقت گھوڑے کا مُن٘ہ لگام سے باندھ کر اس کی دُم میں اٹکا دینا تاکہ وہ سر اون٘چا رکھے اور سائیس کو کاٹ نہ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں قائِزَہ کے معانیدیکھیے

قائِزَہ

qaa.izaक़ाइज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

قائِزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لگام جو گھوڑے کو مالش کرتے وقت اس کے من٘ہ میں دیتے ہیں تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے
  • گھوڑے کو بان٘دھنے کا ایک طریقہ جس میں اس کی لگام کے تسمے کو دُم یا زین میں اٹکا دیتے ہیں تاکہ چلتے وقت مُن٘ہ نہ مارے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qaa.iza

Noun, Masculine

  • bit or curb, bridle used while cleaning a horse
  • a mode of tying a horse while cleaning it (so as to prevent it from biting)

क़ाइज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो लगाम जो घोड़े को मालिश करते वक़्त उसके मुँह में देते हैं ताकि वो किसी को काट न सके
  • घोड़े को बाँधने का एक तरीक़ा जिसमें उसकी लगाम के बंद को पूँछ या ज़ीन में अटका देते हैं ताकि चलते समय मुँह न मारे

قائِزَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قائِزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قائِزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words