تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قالی" کے متعقلہ نتائج

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِیدَہ

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین باف

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِین بافی

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

سَن٘گِ قالی

پتّھر کا کوئی معمول ٹکڑا یا آرائش کے لیے خوبصورت بنا ہوا ٹکڑا جو قالین کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ وزن سے دبا رہے ، سنگِ فرش.

گُلِ قالی

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالی

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

باغِ قالی

وہ گل بوٹے جو قالین پر بنے ہوتے ہیں.

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

مَرْدُمِ قالی

قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

اردو، انگلش اور ہندی میں قالی کے معانیدیکھیے

قالی

qaaliiक़ाली

وزن : 22

قالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَالِی

سیاہ فام، کوئلے یا تارکول کے رنگ کی، کالا اسود کی تانیث

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qaalii

Noun, Masculine

  • carpet

क़ाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बिछौना, क़ीमती ऊनी, सूती या रेशमी रोएँदार फ़र्श, क़ालीन
  • कालीन का सामान

قالی کے مرکب الفاظ

قالی سے متعلق دلچسپ معلومات

قالی ’’زمی‘‘ اور’’ فرزی‘‘ کی طرح ’’قالی‘‘ میں بھی نون محذوف ہے، یعنی یہ لفظ ’’قالین‘‘ کی ایک شکل ہے۔ غالب ؎ دل بیمار ازخود رفتہ تصویر نہالی ہے کہ مژگاں ریشہ دار نیستان شیر قالی ہے اردو میں ’’قالی‘‘ شاذ ہے، لیکن فارسی میں عام رہا ہوگا۔ غنی کاشمیری کا شعر ہے ؎ فراغتے بہ نیستان بوریا دارم مباد راہ دریں بیشہ شیر قالی را دیکھئے،’’ غالیچہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words