تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قارُون" کے متعقلہ نتائج

قارُون

بنی اسرائیل کا ایک مالدار شخص جو نہایت کنجوس تھا اور جس نے اس قدر روپیہ جمع کیا تھا کہ چالیس خچر صرف اس کے خزانوں کی کنجیاں لے کر چلا کرتے تھے، حضرت موسیٰ نے اُسے حکم دیا کہ ہزار دینار پر ایک دینار زکوٰۃ دیا کرو تو وہ ان سے منحرف ہوگیا، بالآخر حضرت موسیٰ کی بددعا سے زمین میں مع اپنے خزانوں کے دھنس گیا

قارُون کا خَزانَہ

(مجازاً) بہت بڑا خزانہ، بے انتہا دولت

قارُونِیَّت

بخل، کنجوسی

گَنجِینَۂ قارُون

گنج قارون ، قارون کا خزانہ.

گَن٘جِ قارُون

قارون کا خزانہ

دَولَتِ قارُون

بادشاہِ قارون کا خزانہ ، کبھی نہ ختم ہونے والا مال و زر ؛ (مجازاً) روپیہ پیسہ کی فراوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں قارُون کے معانیدیکھیے

قارُون

qaaruunक़ारून

اصل: عربی

وزن : 221

قارُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنی اسرائیل کا ایک مالدار شخص جو نہایت کنجوس تھا اور جس نے اس قدر روپیہ جمع کیا تھا کہ چالیس خچر صرف اس کے خزانوں کی کنجیاں لے کر چلا کرتے تھے، حضرت موسیٰ نے اُسے حکم دیا کہ ہزار دینار پر ایک دینار زکوٰۃ دیا کرو تو وہ ان سے منحرف ہوگیا، بالآخر حضرت موسیٰ کی بددعا سے زمین میں مع اپنے خزانوں کے دھنس گیا

شعر

English meaning of qaaruun

Noun, Masculine

  • a person supposed to be the same as Korah (whom the Muhammadans describe as the cousin of Moses, on account of his riches and avarice, his name is proverbially applied to all misers)

क़ारून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनी इस्राईल का एक बहुत बड़ा धनवान व्यक्ति जो अत्यन्त कृपण था, और अन्त में अपने धन सहित पृथ्वी में समा गया, वह व्यक्ति जो मालदार होने के साथ बहुत ही कंजूस भी था, पैग़म्बर मूसा ने उसको आदएश दिया कि हर हज़ार दीनार पर एक दीनार ज़कात (दान) दिया कर, तो वह उनसे विद्रोही हो गया

قارُون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قارُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

قارُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words