تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاسِمِ مَحْرُوم" کے متعقلہ نتائج

قاسِم

تقسیم کرنے والا، بانٹںے والا

قاسِم عَلِی

قاسِمُ الاَرزاق

قاسِمِ کامِل

(ریاضی) ایک عدد کا دوسرے عدد کا پورا پورا تقسیم کر دینا ، وہ عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے.

قاسِمِ مَحْرُوم

بانٹنے والا محروم، ایسا بانٹنے والاجو خود حصے سے محروم رہتا ہے

کاشِم

ایک پہاڑی زیرہ جو دمے کے لیے نافع سمجھا جاتا ہے

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قِسْم

حصہ، ٹکڑا، جزو، کسی چیز کا پارہ

قَسِیم

۱. تقسیم شدہ شے کا ایک حصہ دوسرے حصے کے بالمقابل.

قَصْم

(عروض) ایک زحافِ مرکب کا نام ، یہ اس طرح ہے کہ جو رکن صدر و ابتدا میں واقع ہو اور اس کے شروع میں وتدِ مجموع پھر سببِ ثقیل اور اس کے بعد سبب خفیف ہو تو رکنِ مذکورہ کا پہلا حرف نکال ڈالنا اور پھر اس کے سببِ ثقیل کے حرف دوم کو ساکن کرنا.

قَسْم

فقہ: حصّہ کرنا، بان٘ٹنا، تقسیم کرنا

قَیصُوم

ایک خوشبودار پھول کا پودا

قَسّام

بہت بڑا تقسیم کرنے والا نیز حصّہ یا نصیب مقرر کرنے والا

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

اَبُو الْقاسِم

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی کنیت

قِسْمَت

مقدر کرنا، مقدور ہونا، بانٹا جانا، بانٹنا، مقدر ہونا، حصے میں آنا

قَسَم توڑْنا

جس بات کے لیے قسم کھائی تھی اسے پورا نہ کرنا، کسی عہد یا قول و قرار پر قائم نہ رہنا، حلف کے خلاف کرنا

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

قَسِیمُ الْوُجُوہ

خوبصورت ، خوش شکل ، خوش اندام .

قَسَم دینا

رک : قسم دلانا.

قِسْمِ اَوَّل

اعلیٰ یا عمدہ درجے کا ، اوّل درجے کا

قَسَم دِلانا

جس کی قسم کھانا ہو اس کا نام لے کر دوسرے پر قسم عائد کرنا نیز حلف اٹھوانا، کسی سے قسم دے کر عہد لینا، خود کو پابند کر لینا.

قَسْمیں دینا

سوگند پر سوگند دینا

قَسَم کِھلْوانا

قسم لینا، قسم کے ذریعے پابند کرنا

قِسْم وار

بلحاظ نوع، بلحاظ صفات و خصوصیات، بلحاظ قسم

قَسْما دَھرْمی

قسماقسمی، قسم دینا، عہد و پیمان، دھرما دھرمی.

قَسَم ہے

سوگند ہے.

قِسْم قِسْم کا

قِسْم قِسْم کی

رک : قسم بہ قسم.

قِسْم قِسْم کے

رک : قسم بہ قسم.

قَسِیمُ الْوَجْہ

خوبصورت ، خوش شکل ، خوش اندام .

قَسَم لو

سچ مانو

قَسَم کھائی ہے

قَسَم سے

قسم کھا کر، بَقَسَم، قسم کھا کر کہتا ہوں

قَسَم آنا

قسم واجب ہونا، قسم توڑنے کا عذاب آنا.

قَسَم پَر قَسَم کھانا

عہد پر عہد کرنا، بار بار قسم کھانا، حلف پر حلف اٹھانا.

قَسَم لینا

سوگند یا عہد لینا، قسم کِھلانا، حلف اٹھوانا، یقینی بنانا

قَسَم کَرنا

انکار کرنا.

قَسَم کھانا

اہمیت دینا، اہم اور قابل تحسین جاننا، ماننا، دم بھرنا، قائل ہونا، کسی کی بڑائی کا اعتراف کرنا.

قَسَم ٹُوٹْنا

سوگند پوری نہ ہونا.

قَسَم ٹالْنا

وعدہ وفا کرنے میں دیر لگانا، قسم پوری کرنے میں دیر لگانا.

قَسَم اُٹھانا

قسم کھانا، حلف اٹھانا

قَسَم اُتَرْنا

عہد یا سوگند پورا ہونا، قسم کی میعاد پوری ہونا ؛ عہد کا ٹوٹنا.

قَسَم لے لو

قَسَم اُتارْنا

جو عہد کیا ہو اسے توڑنا

قَسَم کِھلانا

رک : قسم دلانا، حلف اٹھوانا، عہد لینا، قول لینا، وعدہ کروانا.

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے کو جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھا جانا

قول سے پھر جانا، صاف مکر جانا، بالکل انکار کر دینا

قَسَم اَقْسام

رک : قسما قسمی، عہد و پیمان.

قَسَم ہونا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

قَسّامِ اَزَل

ازل سے تقسیم کرنے والا

قَسَم پُوری کَرْنا

عہد پورا کرنا، وعدہ وفا کرنا، جس بات کا عہد قسم کھا کر کیا تھا اُسے پورا کرنا.

قَسَم کھا بَیٹْھنا

بالکل انکار کر دینا، کسی کام کو نہ کرنے یا کسی بات کو نہ ماننے کا عہد کر لینا، اپنے آپ کو کسی کام سے روکنے کا عہد کرنا.

قِسْما قِسْم

طرح طرح کے ، کئی قسم کے.

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

قِسْم بَنْدی

ترتیب، تقسیم، درجہ بندی، چیزوں کی بلحاظ خصوصیت یا نوع درجہ بندی.

قَسْم کَرَنْہار

تقسیم کرنے والا، بان٘ٹنے والا.

قَسْما قَسْمی

اپنی بات کا یقین دلانے کے لیے فریقین کا قسمیں کھانا، قسم دینا، قسم دے کر یا کھا کر معاہدہ کرنا.

قَسَم ہو جانا

کسی کام کی بالکل ممانعت ہو جانا ، بالکل ترک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاسِمِ مَحْرُوم کے معانیدیکھیے

قاسِمِ مَحْرُوم

qaasim-e-mahruumक़ासिम-ए-महरूम

اصل: عربی

وزن : 212221

قاسِمِ مَحْرُوم کے اردو معانی

صفت

  • بانٹنے والا محروم، ایسا بانٹنے والاجو خود حصے سے محروم رہتا ہے

English meaning of qaasim-e-mahruum

Adjective

  • a giver who is deprived (said to mean that one who distributes something, usually does not get anything)

क़ासिम-ए-महरूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बांटने वाला वंचित, ऐसा बांटने वाला जो ख़ुद हिस्से से वंचित रहता है, वो प्रदान करने वाला व्यक्ति जो खुद वंचित हो (इसका मतलब है कि जो कुछ वितरित करता है, आमतौर पर उसको कुछ भी नहीं मिलता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاسِمِ مَحْرُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاسِمِ مَحْرُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone