تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

qabr me.n piiTh na lagnaaक़ब्र में पीठ न लगना

  • Roman
  • Urdu

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

क़ब्र में पीठ न लगना के हिंदी अर्थ

  • मर कर भी चीन ना आना, मरने के भी चीन ना पाना, क़ब्र में आराम से ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone