تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

زَمِین پَر پاؤں نَہ رَکھنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں زَمِین پَر نَہ رَکْھنا

۔ (عموماً زبانوں پر زمین پر پاؤں نہ رکھنا ہے) (کنایۃً) نہایت اِترانا۔ کسی امر پر ناز کرنا۔ ؎

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹَھہَرنا

۔ (کنایۃً) بہت زیادہ مغرور ہونا۔ (فقرہ) خانم کی بیٹی کتنا اتراتی ہے کہ پاؤں زمین پر نہیں ٹھہرتا۔ دیکھو زمین پر پاؤں۔

پاؤں زَمِین پَر نَہ ٹِکْنا

زَمِین پَر پاؤں نَہ دَھرنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

پاوں زَمِین کو نَہ لَگْنا

مسلسل چلتے رہنا ، راستے میں کہیں نہ ٹھہرنا.

زَمِین پَر پانو نَہ لَگْنا

ہواؤں کے دوش پر اُڑنا ، تیز رفتاری دکھانا۔

قَدَم زَمِین سے نَہ لَگْنا

بہت تیز چلنا .

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ لَگْنا

بے تُکی بات کہنا ، بے سروپا کام کرنا .

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

زَمِین میں ٹِھکانا نَہ آسْمان میں

بے خانماں ہے ، کہیں جگہ نہیں ۔

آسْمان زَمِین میں فَرْق نَہ رَہنا

نظام عالم درہم ہو جانا، انقلاب برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

paa.nv me.n zamiin na lagnaaपाँव में ज़मीन न लगना

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • ۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words