تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم بَرْ قَدَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

پورے طور سے کسی کا پیرو ہونا .

قَدَم بَرْ قَدَم

پیروی کرنے والا

قَدَم پَے ہونا

گھٹنوں کے قریب سے پان٘و کا کاٹ دیا جانا .

قَدَم آگے ہونا

آگے بڑھنے کی ہمّت ہونا ، سب سے آگے ہونا .

قَدَم کھوٹا ہونا

کسی کا آنا منحوس ثابت ہونا .

قَدَم بھاری ہونا

حاملہ ہونا .

قَدَم بوجَھل ہونا

طبعیت پریشان ہونا ، سُستی آنا .

قَدَم مُبارَک ہونا

کسی کا آنا باعثِ سعادت ہونا .

قَدَم دَرْیا ہونا

گھوڑے کا قدم میں بہت رواں ہونا .

قَدَم مَنْحُوس ہونا

کسی کا آنا نامبارک ہونا .

قَدَم بوس ہونا

تعظیماً: پان٘و چومنا

قَدَم زَن ہونا

قدم رکھنا ، قدم آگے بڑھانا ، چلنا ، جانا ، روانہ ہونا .

قَدَم رَنْجَہ ہونا

رک : قدم رنجہ فرمانا .

قَدَم اَنْداز ہونا

پان٘و رکھنا ، آنا .

قَدَم بَڑھا ہونا

سبقت لے جانا

قَدَم بَقَدَم ہونا

ساتھ ساتھ ہونا ، پیچھے پیچھے ہونا ، پورا ساتھ دینا .

قَدَم پَر نِثار ہونا

کسے کے لیے اپنی جان دے دینا .

دو قَدَم آگے ہونا

سبقت لے جانا

قَدَم کی دُھول ہونا

نہایت بے وقعت ہونا ، حقیر ، ذلیل اور کمتر ہونا .

قَدَم سے جُدا ہونا

دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

دَم قَدَم ثابِت ہونا

صحیح و سالم ہونا، خیریت سے ہونا

قَدَم بِیچ میں ہونا

واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

قَدَم رَنْجَہ فَرْما ہونا

کسی جگہ تشریف لانا .

قَدَم دَرمِیان میں ہونا

قدم بیچ میں ہونا ، تعلق یا واسطہ ہونا ، دخل ہونا .

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا

قَدَم حَد سے باہَر ہونا

پان٘و کا اپنی مقررہ حد سے باہر جا پڑنا .

قَدَم کو لَغْزِش ہونا

لڑکھڑانا

سَر زیرِ قَدَم ہونا

کسی کے ماتحت ہونا، مغلوب ہونا

زیرِ قَدَم سَر ہونا

تابع ہونا، مطیع ہونا

یَک قَدَم کا فَرْق ہونا

ایک قدم کا فاصلہ ہونا ، بہت کم فاصلہ ہونا.

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، بہت تیزی کے ساتھ چلنا یا اُڑنا ۔

قَدَم بوسی کے لیے حاضِر ہونا

خدمت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَرْ قَدَم ہونا کے معانیدیکھیے

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

qadam-bar-qadam honaaक़दम-बर-क़दम होना

محاورہ

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا کے اردو معانی

  • پورے طور سے کسی کا پیرو ہونا .

क़दम-बर-क़दम होना के हिंदी अर्थ

  • पूरी तरह से किसी का अनुसरण करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم بَرْ قَدَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم بَرْ قَدَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words