تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم سے جُدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم سے جُدا ہونا

دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

قَدْموں سے جُدا ہونا

علیحدہ ہونا ، دور ہونا ، ہمراہ نہ ہونا .

تار سے تار جُدا ہونا

لباس کا تار تار الگ ہو جانا، نہایت بوسیدہ ہونا، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

سَر دَھڑ سے جُدا ہونا

رک : سرتن سے جُدا ہونا ، سرکٹنا.

قَدَم حَد سے باہَر ہونا

پان٘و کا اپنی مقررہ حد سے باہر جا پڑنا .

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم سے جُدا ہونا کے معانیدیکھیے

قَدَم سے جُدا ہونا

qadam se judaa honaaक़दम से जुदा होना

محاورہ

قَدَم سے جُدا ہونا کے اردو معانی

  • دور چلا جانا ، جدائی ہونا .

क़दम से जुदा होना के हिंदी अर्थ

  • दूर चला जाना, अलग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم سے جُدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم سے جُدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone