تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم سے آنکھیں مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم سے آنکھیں مَلْنا

مِنّت سماجت کرنا .

آنکھیں قَدَم سے مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں قَدَم پَر مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

قَدْموں سے آنکھیں مَلْنا

انتہائی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

آنکھیں پاؤں سے مَلنا

محبت سے یا خوشامد سے آنکھوں کو پاؤں پر رگڑنا، خوشامد کرنا

آنکھیں تَلْووں سے مَلنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں قدموں پر سے مَلنا

بہت تعظیم کی وجہ سے ایسا کرنا

آنکھوں سے آنکھیں ملنا

آنکھیں چار ہونا، نظر ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم سے آنکھیں مَلْنا کے معانیدیکھیے

قَدَم سے آنکھیں مَلْنا

qadam se aa.nkhe.n malnaaक़दम से आँखें मलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَدَم سے آنکھیں مَلْنا کے اردو معانی

  • مِنّت سماجت کرنا .

क़दम से आँखें मलना के हिंदी अर्थ

  • गिड़गिड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدَم سے آنکھیں مَلْنا

مِنّت سماجت کرنا .

آنکھیں قَدَم سے مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں قَدَم پَر مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

قَدْموں سے آنکھیں مَلْنا

انتہائی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

آنکھیں پاؤں سے مَلنا

محبت سے یا خوشامد سے آنکھوں کو پاؤں پر رگڑنا، خوشامد کرنا

آنکھیں تَلْووں سے مَلنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں قدموں پر سے مَلنا

بہت تعظیم کی وجہ سے ایسا کرنا

آنکھوں سے آنکھیں ملنا

آنکھیں چار ہونا، نظر ملنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم سے آنکھیں مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم سے آنکھیں مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone