تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدِّ آدم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِّ آدم کے معانیدیکھیے
قَدِّ آدم کے اردو معانی
صفت
- آدمی کے قد کے برابر، انسان کے قد کے برابر لمبا
شعر
ڈوب کر چاہ ذقن سینہ مرا دل نکلا
قد آدم سے سوا آب نظر آتا ہے
ترے سرو قامت سے اک قد آدم
قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں
ہزاروں قد آدم آئنے ہیں
مگر ترسوگے چہرہ دیکھنے کو
English meaning of qadd-e-aadam
Adjective
- of the height of man, of man's stature, as tall as a man
क़द्द-ए-आदम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आदमी के क़द के बराबर, मनुष्य की लंबाई के बराबर लंबा
قَدِّ آدم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدِّ آدم)
قَدِّ آدم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔