تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدِیم" کے متعقلہ نتائج

بوسِیدَہ

بوسیدگی سے صفت، خَستہ، کہنہ، پرانا، گلا ہوا یا سڑا ہوا، قدیم، فرسودہ، پارینہ

بوسِیدَہ مَغْز

جو صحیح الدماغ نہ ہو، کمزور دماغ والا ، معمر آدمی جس کا دماغ کس مرض پیری کے باعث جواب دے چکا ہو، کم فہیم ، نا فہیم۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِیم کے معانیدیکھیے

قَدِیم

qadiimक़दीम

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: قَدَم

اشتقاق: قَدِمَ

قَدِیم کے اردو معانی

صفت

  • پرانا، پرانے زمانے کا
  • جس کوئی ابتدا نہ ہو، ہمیشہ کا، ازلی، جس سے پہلے عدام یا حدوث نہ ہو
  • جس کی ابتدا اور انتہا نہ ہو، ازلی و اہدی، سرمدی
  • آبائی، جدی موروثی
  • پرانا زمانہ، عہد قدیم (سے کے ساتھ)
  • کلاسیکل

شعر

English meaning of qadiim

Adjective

क़दीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राचीन, पुराना
  • पुराना
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. कदीम)।
  • जो आदि से हो; अनादि
  • पुरातन, पुराना, जो आदि से हो, अनादि, बहुत दिनों का
  • पुरातन, पुराना, जो आदि से हो, अनादि, बहुत दिनों का
  • पुरातन; प्राचीन; पुराना

قَدِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone