تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدِیْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدِیْم کے معانیدیکھیے
اَدِیْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمڑا، کھال
- دباغت کیا ہوا چمڑا، کمایا ہوا چمڑا
- دستر خوان
- سطح (خصوصاً زمین کی)
- (کمبل بافی) پہاڑی گائے کے بالوں کا بنا ہوا کمبل کی وضع کا کپڑا جو سرد علاقوں میں استعمال کیا جاتا ہے
شعر
شہر کے لوگ بھی شہر کے ہنگاموں میں گم ہوتے ہی ادیمؔ
بستی والوں نے بھی کوئی روگ لگایا ہوتا ہے
English meaning of adiim
Noun, Masculine
- tanned and scented leather
- expanse, surface (of the earth or heavens)
अदीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमड़ा, खाल
-
दबाग़त किया हुआ चमड़ा, कमाया हुआ चमड़ा
विशेष - दबाग़त= कच्चे चमड़े को पका कर साफ़ करना और रंगना, चमड़ा रंगना और बनाना
- दस्तरख़्वान
- सतह (विशेषतः ज़मीन की)
- (कम्बलबाफ़ी) पहाड़ी गाय के बालों का बना हुआ कम्बल की शैली का कपड़ा जो ठंडे इलाक़ों में प्रयोग किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدِیْم)
اَدِیْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔