تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَف" کے متعقلہ نتائج

قَف

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

قَفاہِیر

قَفائِینَہ

(علمِ تشریح) باہر كی طرف گُدّی كا ابھار .

قَفا

سر یا گردن كا پچھلا حصّہ، گُدّی

قَفَذ

قَفَد

قَفَر

قَفار

قَفِیف

قَفِیز

بارہ صاع كا ایک پیمانہ جو اڑتا لیس سیر كے برابر ہوتا ہے، ناپ میں ایک سو چوالیس گز شرعی

قَفائی

گُدّی كا ، سر كے پیچھے كی طرف كا .

قَفّاف

قَفّال

قَفْرُ الیَہُود

ایک رطوبت جو قسطنطنیہ ، طبرستان اور بیت المقدس وغیرہ كے پاس كے دریاؤں كے اندر پتھروں میں سے سردی كے سوسم میں جوش مار كر نكلتی ہے ، دریا كی موجیں اس كو كناروں پر ڈال دیتی ہیں

قَفِیزِ ہاشِمی

قفیز ہاشمی كمال الدرایہ میں ہے كہ ۴ من كے برابر ہے اور ہر من (۲۶۰) درم كا اور مہذب الاسما میں ۱۸ طل بتایا ہے ۔

قَفَس ساز

پنجرے بنانے والا .

قَفا گِیر

پیچھے پیچھے آنے والا ؛ (مجازاً) داد خواہ ، فریادی .

قَفا بَنْد

كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .

قَفَس زاد

وہ جو پنجرے میں پیدا ہوا ہو

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

قَفَس آشْنا

قَفاے فَلَک

حادثات جو ستاروں كی گردش كی وجہ سے ہوتے ہیں .

قَفِیزِ حِجازی

قفیزِ حجازی (اسے قفیز حجاجی بھی كہتے ہیں) ایک صاع عراقی كے برابر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَف کے معانیدیکھیے

قَف

qafक़फ़

اصل: عربی

क़फ़ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • घास या तरकारी, जो सूखी हुई हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone