تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْع" کے متعقلہ نتائج

صَفایا

خاتمہ، تباہی، بربادی، کچھ باقی نہ رہ جانا، استمعال کر کے کسی چیز کا مکمل ختم ہو جانا

صَفایا ہونا

خاتمہ ہو جانا ، کام تمام ہونا ، نیست و نابود ہو جانا.

صَفایا ہو جانا

خاتمہ ہو جانا ، کام تمام ہونا ، نیست و نابود ہو جانا.

صَفایا کَرْنا

نیست و نابود کرنا ، خاتمہ کر دینا.

صَفایا بولْنا

صاف کردینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

صَفایا بَتانا

مٹا دینا ، نیست و نابود کرنا.

صَفایا بَتْلانا

صاف انکار کرنا ، صاف جواب دینا ، ٹال دینا.

صَفایا کَر دینا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

گَھر کا صَفایا کَرْنا

پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.

چار اَبْرُو کا صَفایا

سر، بھویں، مون٘چھیں اور داڑھی کے بال من٘ڈا دینے سے عبارت ہے، قلندری صوفیوں کی ایک رسم

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرانا

سر داڑھی مون٘چھ اور بھویں من٘ڈوانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرنا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کا صَفایا بولَنا

چار ابرو کا صفایا کرنا، چار ابرو منڈوا ڈالنا، سر بھویں داڑھی مونچھ پر استرہ پھروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْع کے معانیدیکھیے

قَلْع

qal'aक़ल'अ

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَلَعَ

قَلْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا
  • ایک معدن كا نام جس كی طرف منسوب كرتے ہوئے رانگ كو قلعی كہا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qal'a

Noun, Masculine

  • the name of a mine which is attributed to tin
  • eradication, the act of drawing out, tearing off, removing something from its place, extraction, removal

क़ल'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खनिज का नाम जिसकी तरफ़ मंसूब करते हुए राँगा को क़लई कहा जाता है
  • गिराना, ढाना, नष्ट करना

قَلْع کے مترادفات

قَلْع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone