تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَمیں کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

قَلَمیں کاٹْنا

کنپٹیوں کے بالوں کو قینچی یا استرے سے کاٹ کر یا مونڈ کر خوبصورت بنانا .

قَلَمیں کَٹْنا

رک : قلمیں کاٹنا جس کا یہ لازم ہے .

قَلَمیں کَٹْوانا

رک : قلمیں کاٹنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

قَلْعی کُھلنا

ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا

قَلْمی کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .

قَلَم بَنْد کَرْنا

تحریر میں لے آنا، لکھنا، درج کرنا

قَلَم اَنْداز کَرْنا

لکھتے میں چھوڑ جانا، لکھنے سے گریز کرنا، لکھنے میں فروگزاشت کرنا

قَلَم جاری کَرْنا

حکم دینا، فرمان جاری کرنا

حَوالَۂ قَلَم کَرْنا

لکھنا، تحریر کرنا

قَلَم زَد کَرْنا

کسی لکھی ہوئی چیز کو قلم سے کاٹ دینا، کسی تحریرکومنسوخ کردینا، ملیا میٹ، منسوخ کیا ہوا

یَک قَلَم کَرْنا

بالکل ختم کر دینا، تعلق فوراً ختم کرنا، قطع کرنا

قَلَم رَن٘جَہ کَرْنا

(احتراماً) تحریر کرنا ، لکھنا ، تحریر میں لانا .

سُپُرْدِ قَلَم کَرْنا

قلمبند کرنا ، لِکھنا ، تحریر کرنا

یَک قَلَم چاک کَرْنا

فوراً پھاڑ دینا، اسی وقت ریزہ ریزہ کر دینا (خط ، کلام وغیرہ)

یَک قَلَم تحْرِیر کَم کَرْنا

کوئی عبارت کاٹ کر کم دینا، تحریر میں تخفیف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَمیں کاٹْنا کے معانیدیکھیے

قَلَمیں کاٹْنا

qalame.n kaaTnaa•क़लमें काटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَلَمیں کاٹْنا کے اردو معانی

  • کنپٹیوں کے بالوں کو قینچی یا استرے سے کاٹ کر یا مونڈ کر خوبصورت بنانا .

Urdu meaning of qalame.n kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kanapaTiyo.n ke baalo.n ko qainchii ya ustre se kaaT kar ya muunD kar Khuubsuurat banaanaa

क़लमें काटना के हिंदी अर्थ

  • कनपटियों के बालों को क़ैंची या उस्तरे से काट कर या मूंड कर सुंदर बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَمیں کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَمیں کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone