تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَمیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَمیں کے معانیدیکھیے
قَلَمیں کے اردو معانی
اسم
- مردانہ کنپٹیوں پرچھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال، قلم کی جمع، تراکیب میں مستعمل
شعر
سفید قلمیں ہوئیں تو سیہ زلف ملی
اب ایسی عمر میں یہ انقلاب یعنی تو
قلمیں رخسار یار پر دیکھو
سرخ ہے پھول سبز ڈالی ہے
رکھوائے جھاڑ اس نے نہالوں کے سامنے
قلمیں لگیں بلور کی ڈالوں کے سامنے
English meaning of qalame.n
Noun
- pens
- sideburns
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَمیں)
قَلَمیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔