تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلْبِ ماہِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْبِ ماہِیَت کے معانیدیکھیے
قَلْبِ ماہِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- كسی شے كی حقیقت بدل جانا، اصل حالت میں یكسر تبدیلی آجانا
شعر
دل کی قلب ماہیت کا ہو اسے کیونکر یقیں
کب ہوا مٹی ہوئی ہے آگ کب پانی ہوئی
پاتے ہیں لا شعور میں ہم قلب ماہیت
احساس کچھ لطیف ہے اتنا سزا کے بعد
ہمیں اے زیبؔ قلب ماہیت کی بھی تو عادت ہے
پریشانی سے ہم اکثر سکوں کا کام لیتے ہیں
English meaning of qalb-e-maahiyat
Noun, Feminine
- metamorphosis, transformative change in form or nature, state of being change in nature or originality
क़ल्ब-ए-माहियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज़ की असली हालत बदल जाना, असली हालत में अधिकतर बदलाव आजाना, किसी पदार्थ के धर्म और गुण का परिवर्तन, कायाकल्प
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلْبِ ماہِیَت)
قَلْبِ ماہِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔