تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلیان" کے متعقلہ نتائج

قَلیان

حقہ، گڑگڑی، پیچوان

قَلْیان کَشی

حقہ پینا

قَلْیان خانَہ

وہ مخصوص جگہ یا کمرہ جہاں حقہ پیا جائے

قَلْیان بازی

حقہ پینے کا شغل

قَلْیان بَرْدار

حقہ پلانے والا، بھنڈے بردار

قَلْیان کَش

حقّہ پینے والا .

کَلْیان ہونا

پھلنا پھولنا، سرسبز ہونا

کَلْیانا

کلیاں نکلنا، کون٘پلیں نمودار ہونا

کلیانوت

خوش قسمت

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

شامِ کَلِّیان

(موسیقی) كَلّیان ٹھاٹھ سے مرتب ایک راگ جو شام كے وقت یا اول شب گایا جاتا ہے اس كے سب سُر تیور ہیں اس كی كئی راگنیاں ہیں، ایمن، شدھ كلیان ہنڈول وغیرہ

پُوریا کَلیان

سن٘پورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے .

ہیم کَلیان

(موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ جس میں دونوں مدھم مستعمل ہیں ۔

شُدّھ کَلیان

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

تُرَت دان مَہا کَلیان

فوراََ خیرات کرنا نجات کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلیان کے معانیدیکھیے

قَلیان

qalyaan•क़लयान

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قَلیان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقہ، گڑگڑی، پیچوان

Urdu meaning of qalyaan

  • Roman
  • Urdu

  • huqqa, gi.D-gi.Dii, pecho en

English meaning of qalyaan

Noun, Masculine

  • a pipe for smoking through water, a type of hookah

क़लयान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुक्क़ा, चिलम पीने की गुड़गुड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone