تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَناتی" کے متعقلہ نتائج

قَناتی

قنات سے گھرا ہوا .

قَناتی دِیوار

مکان کے چاروں طرف کی بڑی دیوار ، فصیل .

قَناتی مَسْجِد

وہ جگہ جس کے چاروں طرف قنات کھڑی کرکے نماز پڑھتے ہیں

چَپَڑ قَناتی

چَپَر قَناتی

رک : چپڑ قناتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَناتی کے معانیدیکھیے

قَناتی

qanaatiiक़नाती

وزن : 122

قَناتی کے اردو معانی

  • قنات سے گھرا ہوا .
  • (شال و کمبل بافی) سرخ رنگ کے چوکور کپڑے کو جو کساوے کی طرح شاہزادے سر پر باندھ لیا کرتے تھے ، قلعۂ معلّی کی زبان مییں اصطلاحاً قناتی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَناتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَناتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words