تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْح" کے متعقلہ نتائج

قَرْح

وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، گھاؤ، زخم

قَرْحَہ

وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور

قَرْح ہونا

قَرْحَۂ چَشْم

آن٘کھ کا پھوڑا ، ایک بیماری جس میں آنکھ میں پھنسی نکل آتی ہے (انگ : Retinoblastoma) یہ صورت قرحۂ چشم مرض کی ہے جو ایک مہلک مرض ہے.

قَرْحَۂ حَلَبی

(طب) ایک جلدی مرض ، وہ مرض جس میں جلد پر پھوڑے نکل آتے ہیں

قَرْحَۂ اِحْلِیل

وہ زخم یا پھنسی جو مرد کے پیشاب کی نالی میں پیدا ہو جائے.

قَرْحَہ ہو جانا

رک : قرحہ پڑ جانا .

قَرْحَۂ مَشْرِقی

(طب) رک : قرحۂ حلبی (انگ : Orientalsone) قرحۂ مشرقی اور دیگر جلدی امراض ، سرایت زدہ پانی کے استعمال سے پیدا ہو سکتے ہیں.

قَرْحِ مارْجولِن

وہ زخم جس میں سرطان کی علامات پیدا ہو جائیں، جلے ہوئے زخم کے نان کی جگہ سرطان کی نشو و نما بھی دیکھی گئی ہے، اس کو قرح مارجولن کہا جاتا ہے

قَرْحِ صَفِیق

آتشک کی ابتدائی علامت جس کی ابتدا عموماً ایک بتدریج پیدا ہونے والی چھوٹی سی پھنسی سے ہوتی ہے جس کا رنگ زرد اور بناوٹ نہایت سخت ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْح کے معانیدیکھیے

قَرْح

qarhक़र्ह

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَرَحَ

قَرْح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، گھاؤ، زخم
  • پُرانا سوزاک، لاعلاج سوزاک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qarh

Noun, Masculine

  • old gonorrhea, incurable gonorrhea
  • sore, wound, the wound that has pus

क़र्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराना सुज़ाक, असाध्य सूजाक
  • वो घाव जिसमें मवाद पड़ गई हो, घाव, चोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone