تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْحَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرْحَہ

وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور

قَرْحَہ ہو جانا

رک : قرحہ پڑ جانا .

قَرْحَۂ چَشْم

آن٘کھ کا پھوڑا ، ایک بیماری جس میں آنکھ میں پھنسی نکل آتی ہے (انگ : Retinoblastoma) یہ صورت قرحۂ چشم مرض کی ہے جو ایک مہلک مرض ہے.

قَرْحَۂ حَلَبی

(طب) ایک جلدی مرض ، وہ مرض جس میں جلد پر پھوڑے نکل آتے ہیں

قَرْحَۂ اِحْلِیل

وہ زخم یا پھنسی جو مرد کے پیشاب کی نالی میں پیدا ہو جائے.

قَرْحَۂ مَشْرِقی

(طب) رک : قرحۂ حلبی (انگ : Orientalsone) قرحۂ مشرقی اور دیگر جلدی امراض ، سرایت زدہ پانی کے استعمال سے پیدا ہو سکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْحَہ کے معانیدیکھیے

قَرْحَہ

qarhaक़र्हा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: قَرَحَ

قَرْحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور
  • پرانا سوزاک، لاعلاج سوزاک

English meaning of qarha

Noun, Masculine

  • sore, ulcer, a boil, tumour
  • pimple, pustule, ulceration

क़र्हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घाव, ज़ख्म
  • वह घाव जिसमें पीप पड़ गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words