تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرِینے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِینے کے معانیدیکھیے
قَرِینے کے اردو معانی
- قرینہ (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
خدا بھی کیسا ہوا خوش مرے قرینے پر
مجھے شہید کا درجہ ملا ہے جینے پر
کہیں خلوص کہیں دوستی کہیں پہ وفا
بڑے قرینے سے گھر کو سجا کے رکھتے ہیں
شب وصال لگایا جو ان کو سینے سے
تو ہنس کے بولے الگ بیٹھیے قرینے سے
English meaning of qariine
- decorations
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرِینے)
قَرِینے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔