تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْیَہ قَرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرْیَہ قَرْیَہ

ہر قریہ میں، دیہات دیہات، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر ایک مقام پر

قَرْیَہ

گاؤں، قصبہ، دیہہ

رَئِیسِ قَرْیَہ

گاؤں کا رئیس، گاؤں کا سردار

قَرْیَہ جات

بہت سے قصبے، بہت سے گاؤں

قَريِعُ

प्रतिद्वंद्वी, हरीफ़, तुल्य, समान, मानिद, श्रेष्ठ, पूज्य, बुजुर्ग ।

ہم قَریَہ

ایک ہی گاؤں کا

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کَراں کَراں

رک: کراں تا کراں.

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کِرْیا

۲. (ہندو) مذہبی عمل یا فرض.

کَرِیہ

کَرِیا پاک

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

کَرِیا پات

سیاہ نیم جسے میٹھا نیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں تلخی کم ہوتی ہے.

داہ کِرِیا

مردے جلانے کی رسم، داہ کرم

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْیَہ قَرْیَہ کے معانیدیکھیے

قَرْیَہ قَرْیَہ

qarya-qarya•क़र्या-क़र्या

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

قَرْیَہ قَرْیَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر قریہ میں، دیہات دیہات، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر ایک مقام پر

شعر

Urdu meaning of qarya-qarya

  • Roman
  • Urdu

  • har qarya men, dehaat dehaat, jagah jagah, har jagah, har ek muqaam par

English meaning of qarya-qarya

Adverb

  • in every town, place to place, every where

क़र्या-क़र्या के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर गावं में, देहात देहात, जगह जगह, हर स्थान पर, हर जगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْیَہ قَرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْیَہ قَرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone