تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَومِ آوارَہ" کے متعقلہ نتائج

قَوْم

آدمیوں کا گروہ، جماعت

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

قَوم کُش

قوم کے لیے مضر ، تباہ کن ، قوم کو ختم کرنے والا.

قَومِیَت

نسل، نژاد، اصل، گوت، ذات، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی حیثیت یا قانونی تصدیق، شہریت، وہ تشخّص یا احساسِ تشخّص جس کی بنیاد وطن یا مذہب و ملّت ہو

قَوم پَرَسْت

اپنی قوم کا پاس کرنے والا، وطنّیت کے نظریے کا قائل

قَومْیانا

قومی بنانا، قومی ملکیت میں لینا، سرکاری تحویل میں لینا

قَوم دار

اچھی نسل کا گھوڑا یا کتّا.

قَومْیات

قوم سے منسوب باتیں یا چیزیں ، قوم سے تعلّق رکھنے والے موضوع یا مسائل ، وہ علم جو انسانی معاشرے کے رسوم و رواج ، تاریخ ، ادوار اور ارتقا سے بحث کرتا ہے ، عمرانیات ، سوشیالوجی.

قَومِ فِرْعَون

فرعون کی قوم ، فراعنۂ مصر میں سے اس بادشاہ کی رعایا جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں خدائی کا دعویٰ کیا اور مع قوم ڈوب کر مرا.

قَومِ عاد

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کے قدیم قبائل ، ایک بت پرست قوم جس کی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت ہود علیہ السلام کو مبعوث کیا مگر انہوں ںے خدا کے پیغمبر کو جھٹلایا اور ہدایت قبول کرنے سے انکار کردیا جس پر خدا نے ان پر اپنا عذاب نازل کیا چنانچہ ایک ہفتہ تک تیز ہوا اور شدید طوفان میں یہ قوم تہہ و بالا ہو کر رہ گئی.

قَوم بازی

قوم پرستی ، قوم کے نام پر سیاست بازی.

قَوم فَروشی

اپنی قوم کو بیچنا ، قوم فروش (رک) کا اسم کیفیت.

قَومِ ثَمُود

پیغمبر حضرت صالح کی قوم ، جب حضرت صالح نے اپنی قوم کو دعوت حق دی تو انہوں نے آپ کو جھٹلا دیا جس کے نتیجے میں ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا اور ایک شدید زلزلے اور بجلی گرنے سے یہ قوم صفحۂ ہستی سے مٹ گئی.

قَوم پَرَسْتی

قوم پرست ہونا، اپنے خاندان، قبیلے یا نسل سے محبت کرنا

قَوم پَرْوَری

قوم کی خدمت کا جذبہ ، قوم کی تربیت کرنا ، قوم کی پرورش کرنا.

قَومِ آوارَہ

گمراہ قوم، غلط راستے پر چلنے والی قوم

قَومِ آتِشی

(کنَایۃً) جن.

قَوم پَرَسْتانَہ

قوم پرستی کا ، قوم پرستی کے جذبے سے متعلق ، جس سے قوم کی حمایت و پاسداری ظاہر ہو.

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو ، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو ، کسی ملک کا خاص لباس.

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

قَومی نِشان

قومی جھنڈا ، قومی علم ، قومی پرچم.

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

قَومی مَجْلِس

ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

قَومی شاعِری

وہ شاعری جو قومی امنگوں کی ترجمان و آئینہ دار ہو.

قَومی تَشَخُّص

قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں

ہم قَوْم

ایک قوم کا، ایک ذات کا، ایک ملت کے افراد

بَد قَوم

فَخْرِ قَوم

بُزُرْگِ قَوم

ذات یا قوم کا معزز شخص

مُصْلِح قَوم

قوم کی اصلاح کرنے والا، قوم کی بھلائی کے لیے کام کرنے والا

زَرْعی قَوم

وہ قوم جو کھیتی باڑی زیادہ کوتی ہو، کاشتکار، کھیتی کرنے والے

نِیچی قَوم

گھٹیا ذات ، نیچ ذات ۔

گوری قَوم

(کنایۃً) یورپی ، فرنگی انگریز قوم

مُسَلْمان قَوم

اُمت مسلمہ ، مسلم اُمہ ۔

غَیُور قَوم

حوصلہ مند امت ، اپنی آن پر مرٹنے والی قوم ، بہادر اور غیرت والی قوم.

نِیچ قَوم

طبقاتی اعتبار سے کم درجہ ، ادنیٰ ذات۔

فِدائے قَوم

مُقْتَدائے قَوم

تَعْمِیرِ قَوم

مِن حَیثُ القَوم

ایک قوم کی حیثیت سے ، اجتماعی طور پر ، من حیث المجموع ۔

مُصْلِحانِ قَوم

قوم کو راستی کی طرف لانے والے ، قوم کی اصلاح کرنے والے لوگ ۔

مُدَبِّرانِ قَوم

غازِیانِ قَوم

رِفاہِ قَوم

قوم کی بھلائی.

دِیدَۂ بِینائے قَوم

صاحبِ بصیرت ؛ (مجازاً) شاعر .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَومِ آوارَہ کے معانیدیکھیے

قَومِ آوارَہ

qaum-e-aavaaraक़ौम-ए-आवारा

وزن : 22222

قَومِ آوارَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گمراہ قوم، غلط راستے پر چلنے والی قوم

English meaning of qaum-e-aavaara

Noun, Feminine

  • the people of a nation gone astray

क़ौम-ए-आवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुमराह क़ौम, ग़लत रास्ते पर चलने वाली क़ौम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَومِ آوارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَومِ آوارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone