تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوس" کے متعقلہ نتائج

مَرْغُول

(معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں

مَرْغُولائی

پیچ دار ، خم کھایا ہوا ، چکر دار ، بل کھایا ہوا ۔

مَرغُولی

مدور ، گول ۔

مَرغُولے

مرغولہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَرْغُولَہ

۱۔ خمدار ، پیچ دار ، گھنگریالا ۔

مَرْغُولَہ دار

(معماری) کنگرے دار یا ڈنڈی دار محراب والا ، مدور کھموں والا

مَرْغُولْنا

(پرندوں کی طرح) بولنا

مَرْغُولَہ بَنْد

گھونگر دار ، خمدار ۔

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

مَرْغُولَہ مُو

گھنگریالا ، پیچ دار ۔

مَرْغُولَہ نُما

مرغولے کی طرح کا ، پیچ در پیچ ؛ چکردار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اُوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ۔

مَرْغُولْچَہ

بولبی طور پر پیچدار شکل کا خلیہ ۔

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

مَرْغُولَہ دار تار

(معماری) پیچ دار تار جو عمارتوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔

مَرْغُولَہ دار کَمانی

(معماری) کمانی جس میں پیچ پڑے ہوں ، چکردار کمانی ۔

مَرْغُولَہ گیسُو

گھنگریالے بالوں والا

مَرْغُولَہ سَنج

(موسیقی) گٹکری لیکر گانے والا ۔

مَرْغُولَہ سَنجی

مرغولہ سنج (رک) کا کام ، گٹکری لے کر گانا ، لہراتی آواز میں گانا نیز چہچہانا ۔

مَرغُولے کھانا

بل کھانا ، ٹیڑھا میڑھا ہونا ، حلقہ بناتے ہوئے چلنا یا اُڑنا

مَرغُولی کَمانی

رک : مرغولہ دار کمانی ۔

morglay

ایک مہلک ہتھیار

مَرگل

تلا ہوا (عموماً مچھلی کے لیے)

مَدگَل

مُرْغَل

وہ درخت جس کے پھل کو فربہ کیا گیا ہو ۔

شاہجَہانی مَرغُول

(معماری) شاہجہانی مرغول، اس كو ہنگڑی دار مرغول بھی كہتے ہیں (مرغول ، سنگ بستہ محراب كی سنگین تَرشی ہوئی پیشانی یا روكار كو كہتے ہیں، دہن كی بناوٹ سے محراب كا جو نام ہوتا ہے اس نام سے مرغول موسوم كیا جاتا ہے

آمْنی مَرْغُول

(تعمیر) وہ مرغول جس کی شکل آم کی طرح ہو

زُلْفِ مَرْغُول

گھونگر والے باہل، زُلفِ پیچ دار

مَرگِلّی

نہایت لاغر ، کمزور (عورت) ۔

مَرگِلَّہ

بہت کمزور ، لاغر ، ادھ موا ، نیم جاں ؛ (مجازاً) مرجھایا ہوا ۔

marigold

صَد بَرْگ

مَرگِلا

نہایت لاغر، کمزور

مِرگ لَگنا

(دکن) برسات کا موسم شروع ہونا ، برسات ہونا ۔

مور گَلا

مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ۔ ا

مِرگِ لوچَنی

ہرن کی سی آنکھوں والی خوبصورت آنکھوں والی عورت، آہو چشم

مِرَگا لوچَنی

ہرن کی سی آنکھوں والا

مُرْغ لَگانا

(مرغ بازی) مرغ کو لڑانے کے لیے جوڑا ملانا

مُرْغ لَب

ہونٹ کا پرندہ ؛ (مجازاً) لفظ (بات وغیرہ) جو منھ سے نکلے ؛ تقدیر

مرگ عالم

مُرْغ لَڑنا

مرغ لڑانا کا لازم، مرغوں کی لڑائی ہونا

مُرْغ لَڑانا

ایک مرغ کا دوسرے مرغ سے لڑوانا ، مرغوں کی پالی کرنا ؛ ایک قسم کا کھیل جس میں شرطیں بدی جاتی ہیں ۔

مرگ عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوس کے معانیدیکھیے

قَوس

qausक़ौस

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً حیاتیات

اشتقاق: قَوَسَ

قَوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کمان جس میں تیر جوڑ کے نشانے پر لگاتے ہیں.
  • ۲. نا مکمل دائرے کا وہ حصّہ جو وتر اور محیطِ دائرہ کے کسی حصّے سے گھرا ہوا ہو ، نامکمل دائرہ.
  • ۳. (مجازاً) قوسِ قزح ؛ دھنک جو بارش کے بعد ظاہر ہوتی ہے.
  • ۴. (حیاتیات) خط منحی، ختم دار شکل یا شے.
  • ۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.
  • ۶. (کنایۃً) جسمِ نسوانی کی گولائی.

اسم، مذکر

  • آسمان کے نویں برج کا نام جو کمان کا ہم شکل مانا گیا ہے ، دھن راس.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qaus

Noun, Feminine

  • bow, arc of circle

Noun, Masculine

  • Sagittarius, the ninth sign of the zodiac

क़ौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धनुष, कमान, धनु, धन्व, कमान, धनुराशि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आसमान के नौवीं बुरज का नाम जो कमान का हमशकल माना गया है, धन रास

قَوس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone