تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَزّ" کے متعقلہ نتائج

قَزّ

کچّا ریشم ، گھٹیا قسم کا ریشم ، ٹسر.

قَزّاقانَہ

قزاق کی طرح ؛ لٹیروں جیسا.

قَزّاقی

لُوٹ مار، غارت گری

قَزّاق

وہ شخص جو مسافر کا راستہ روک کر مال و اسباب لوٹ لے، راہزن، لٹیرا، ڈاکو

قَزّاک

رک : قزاق.

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

قَزّاق خانَہ

قید خانہ، جیل.

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قَزّاقِ اَجَل

موت کا راہزن، (کنایۃً) موت کا فرشتہ، ملک الموت

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قَزْمَہ

Many coloured, having red, yellow and green stripes or lines.

قَزْحِیَہ

آنکھ کا انگوری پردہ، پردۂ غبیہ (انگ: Iris)

قزعان

cauldron, a pot.

قُزاحِیَّت

چمک ، تنویر، تجلّی.

قَزَم

अधमता, नीचता, कमीनगी, अधम, नीच, कमीना, कमीने, नीच लोग।।

قِزِلْباشی پَرْدَہ

قبا کا پردہ یا سینے کے سامنے کا حصّہ

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قِزِل

سُرخ، لال

قُزَحی

رنگین.

قَزْلَک

ایک قسم کا پرندہ، کابل میں اس کے پروں سے توشک اور تکیے بھرے جاتے ہیں.

قَزْئی

(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

قَزْوِین

इराक़ अजम का एक नगर।

قَزاکَند

एक प्रकार का कोट जिसमें कच्चा रेशम लपेटा जाता है, जिससे उस पर तलवार असर नहीं करती।

قَزاگَنْد

چلتہ ؛ ایک قسم کا لباس جو لڑائی کے وقت پہنا جاتا ہے اس کے اندر کچّا ریشم بھرا جاتا ہے تاکہ تلوار کا اثر نہ ہو نیز نہالی ؛ توشک.

قِزِل اَرْسلان

شیرِ سرخ ؛ (کنایۃً) نام ایک بادشاہِ خاندانِ سلجوق کا جو ممدوح ظہیر فاریابی کا تھا، شاہ مزکور کے بال سرخ تھے اس لیے اس کا یہ نام رکھا گیا.

قِزِلباش

(لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

قِزِلْباشی

سرخ رنگ کی، سرخ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَزّ کے معانیدیکھیے

قَزّ

qazzक़ज़्ज़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قَزّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچّا ریشم ، گھٹیا قسم کا ریشم ، ٹسر.

Urdu meaning of qazz

  • Roman
  • Urdu

  • kachchaa resham, ghaTiyaa kism ka resham, Tasar

क़ज़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्चा रेशम, घटिया क़िस्म का रेशम

قَزّ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَزّ

کچّا ریشم ، گھٹیا قسم کا ریشم ، ٹسر.

قَزّاقانَہ

قزاق کی طرح ؛ لٹیروں جیسا.

قَزّاقی

لُوٹ مار، غارت گری

قَزّاق

وہ شخص جو مسافر کا راستہ روک کر مال و اسباب لوٹ لے، راہزن، لٹیرا، ڈاکو

قَزّاک

رک : قزاق.

قَزیٰ

Sweeping, dirt, rubbish.

قَزّاق خانَہ

قید خانہ، جیل.

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قَزّاقِ اَجَل

موت کا راہزن، (کنایۃً) موت کا فرشتہ، ملک الموت

قُزَح رَن٘گ

قوسِ قزح کے رنگوں کا، ست رنگا.

قَزْمَہ

Many coloured, having red, yellow and green stripes or lines.

قَزْحِیَہ

آنکھ کا انگوری پردہ، پردۂ غبیہ (انگ: Iris)

قزعان

cauldron, a pot.

قُزاحِیَّت

چمک ، تنویر، تجلّی.

قَزَم

अधमता, नीचता, कमीनगी, अधम, नीच, कमीना, कमीने, नीच लोग।।

قِزِلْباشی پَرْدَہ

قبا کا پردہ یا سینے کے سامنے کا حصّہ

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قِزِل

سُرخ، لال

قُزَحی

رنگین.

قَزْلَک

ایک قسم کا پرندہ، کابل میں اس کے پروں سے توشک اور تکیے بھرے جاتے ہیں.

قَزْئی

(چابک سواری) وہ آپنی کانٹے دار دہانہ جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کان٘ٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چبھتے ہیں جس وہ قابو میں رہتا ہے، نہار.

قَزْوِین

इराक़ अजम का एक नगर।

قَزاکَند

एक प्रकार का कोट जिसमें कच्चा रेशम लपेटा जाता है, जिससे उस पर तलवार असर नहीं करती।

قَزاگَنْد

چلتہ ؛ ایک قسم کا لباس جو لڑائی کے وقت پہنا جاتا ہے اس کے اندر کچّا ریشم بھرا جاتا ہے تاکہ تلوار کا اثر نہ ہو نیز نہالی ؛ توشک.

قِزِل اَرْسلان

شیرِ سرخ ؛ (کنایۃً) نام ایک بادشاہِ خاندانِ سلجوق کا جو ممدوح ظہیر فاریابی کا تھا، شاہ مزکور کے بال سرخ تھے اس لیے اس کا یہ نام رکھا گیا.

قِزِلباش

(لفظاً) سرخ سر، اسماعیل صفوی شاہِ ایران نے اپنے لشکریوں کے لئے بارہ گوشے کی سرخ ٹوپی مقررکی تھی، اس لئے ان لشکریوں کو قزلباش کہا جانے لگا، بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ قزلباش ان قیدیوں کی اولاد ہیں، جنہیں تیمور نے شاہ اسماعیل کے والد کے کہنے سے آزاد کردیا تھا، یہ لوگ سرخ ٹوپیاں پہنتے تھے

قِزِلْباشی

سرخ رنگ کی، سرخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَزّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَزّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone