تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِلْقاری" کے متعقلہ نتائج

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

قِلْكاری

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

قَہْقَہَری

Retrograde motion, retreat,moving or walking backwards.

کِھلْکاری

بچہ کا کھلکھلانا ، بچے کا زور سے بے تحاشا ہن٘سنا.

کَلَہْکارِی

جھگڑالو، لڑائی جھگڑا کرنے والا، جو ہمیشہ لوگوں سے لڑتا جھگڑتا رہتا ہو، فسادی

قَلاقُّر

پیٹ بولنے كی آواز ؛ (مجازاً) شور و غل ۔

کِلْکار

رک : کلکاری .

کَلَہْکار

شور مچانے والا، غُل مچانے والا

کَلاکار

ہنرمند، فن کار، آرٹسٹ

قاری

پڑھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِلْقاری کے معانیدیکھیے

قِلْقاری

qilqaarii•क़िल्क़ारी

نیز : قِلْكاری

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

قِلْقاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو
  • پاگلوں كا سا قہقہہ
  • چیخ
  • ہاتھی كی آواز، چنگھاڑ

Urdu meaning of qilqaarii

  • Roman
  • Urdu

  • shiiraKhvaar bachcho.n kii hansii, jo aavaaz ke saath ho
  • paaglo.n ka saa qahqahaa
  • chiiKh
  • haathii kii aavaaz, chinghaa.D

English meaning of qilqaarii

Noun, Feminine

  • loud laugh of a baby
  • shrieking
  • roaring
  • the voice of an elephant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِلْقاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِلْقاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone