تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِنْدِیل" کے متعقلہ نتائج

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

قِنْدِیل ہونا

بلندی پر غائب ہوجانا ، بہت اونچا اُڑ جانا.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قِنْدِیل کِھلَونا

(آرایش سازی) قمقمے کی وضع کی وہ قندیل جس کے اندر کاغذی تصویروں کا بنا ہوا حلقہ لگایا جاتا ہے جو ہوا سے گھومتا ہے اور چراغ کی روشنی میں قندیل کے کاغذ پر اس کا عکس پڑتا ہوا خوشنما معلوم ہوتا ہے.

قِنْدِیلِ عَرْش

وہ قندیل جس سے عرش روشن ہے ؛ مراد : چان٘د یا سورج ؛ (استعارۃً) نورِ الہٰی.

قِنْدِیلِ فَلَک ہو جانا

بہت اونچا ہوجانا ، بہت اونچا اڑنا ، بہت اونچا اور بہت دور ہوجانا.

قِنْدِیلِ فَلَک

(استعارۃً) چاند سورج یا ستارے

قِنْدِیلِ حَرَم

کعبے کی قندیل ؛ مراد : نور برحق ؛ راہ راست.

قِنْدِیلِ تَرْسا

وہ قَندیل جو گِرجوں اور آتش پرستوں کے عبادت خانوں میں ہر وقت جلتی رہتی ہے.

قِنْدِیلِ چَرْخ

(کنایۃً) سورج یا چاند.

اردو، انگلش اور ہندی میں قِنْدِیل کے معانیدیکھیے

قِنْدِیل

qindiilक़िंदील

نیز - قَنْدِیل

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

قِنْدِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ستارے، چراغ، فانوس، لالٹٰین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

شعر

English meaning of qindiil

Noun, Feminine

क़िंदील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قِنْدِیل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِنْدِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِنْدِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words