تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

قِرْبَہ

۱. پانی یا دودھ کی مشک ، مشکیزہ.

کُرْبَہ

لوگوں کے رہنے کی جگہ، بستی وغیرہ

کُرْبا

ایک قسم کی بھیڑ یا بکری، جس کے بدن پرلمبے بال ہوتے ہیں

قُرباں

sacrificed

قُرْبان

جو کسی اچھے مقصد کے معنی خیز نتیجہ کے لیے قربان ہو جائے، نثار، فدا

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

قُرْبات

قربتیں ، نزدیکیاں ؛ تعلقات ، قریب ہونا .

قَرْبان

کمان دان، وہ غلاف نما ظرف جس میں کمان رکھی جائے

قُربان کِیا

نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبان کَرُوں

(کوسنا) صدقے کروں ، ذبح کروں ؛ آگ لگاؤں ، ملیامیٹ کروں ، چولھے میں دوں ، قربان کا بکرا بناؤں.

قُرْبان کَرْنا

صدقے کرنا، تصدق کرنا، نچھاور کرنا

قُرْبان جانا

نثار یا صدقے ہونا، فدا ہونا، جان دینا، واری ہونا

قُرْبان گَئی

قربان جاؤں ، صدقے ہو جاؤں .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِرْبَہ کے معانیدیکھیے

قِرْبَہ

qirba•क़िर्बा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات جانور

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

قِرْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پانی یا دودھ کی مشک ، مشکیزہ.
  • ۲. خلیہ (جسم حیوانی یا جسم نباتاتی کا) (انگ : Utricle) سبز مایوں کی مرغولی پٹیاں ... ابتدائی قربے میں گڑی ہوئی ہوتی ہیں.
  • ۳. (حیوانیات) دہلیز (کان کا ایک خانہ) کا بالائی بڑا حصّہ ( انگ : Utriculus ).

Urdu meaning of qirba

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paanii ya duudh kii mashak, mashkiiza
  • ۲. Khaliiyaa (jism haivaanii ya jism nabaataatii ka) (ang ha Utricle) sabaz maa.iyo.n kii mar golii paTTiyaa.n ... ibatidaa.ii karbe me.n ga.Dhii hu.ii hotii hai.n
  • ۳. (haiv inyaat) dahliiz (kaan ka ek Khaanaa) ka baalaa.ii ba.Daa hissaa ( ang ha Utriculus )

English meaning of qirba

Noun, Masculine

  • container of milk and water
  • utricle, utriculus

क़िर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौपाया: दहलीज़ (कान का एक भाग) का उपरी बड़ा भाग
  • पानी या दूध भरने की मश्क, भस्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone