تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِرْمِز" کے متعقلہ نتائج

قِرْمِز

چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے

قِرْمِزی رَن٘گ

سیاسی مائل گہرا سرخ رن٘گ

قِرْمِزی بُخار

ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرخ رن٘گ کے چٹے پڑ جاتے ہیں، سرخ بخار، لال بخار

قِرْمِزِیَہ

رک : قرمزی بخار.

زَرْنِیخِ قِرْمِز

میںڈھل

قِرمِزی

قرمز کے رنگ کا، مٹی مائل سرخ رنگ کا، سرخ، لال

کِرْمِزی

رک : قرمزی .

تَپِ قِرْمِزی

ایک متعدی مرض ہے، اس کی امتیازی خصوصیات بخار، حلق کی سوزش، جلد پر ایک چمکدار سرخ ثوران اور بعض پیچیدگیوں کا میلان ہے، ان پیچیدگیوں میں سب سے زیادہ اہم حادالتباب گردہ اور التہاب ازن وسطی ہیں

قِرْمِل

The (male) young of a she-camel.

قِرْمِچ

(بنائی) کرمچ ، کینوس ، بٹے ہوئے سوت کا سنگین بناوٹ کا دبیز کپڑا ، تھیلے ، پردے ، سفری پلنگ اور کُرسیاں بنانے کے کام آتا ہے نیز کرمچ جو زیادہ مستعمل ہے.

قَرمِیزی

ایک قسم کا گہرا سرخ رنگ.

قَرْم

سردار، مکھیا، چودھری

قُرَّم

قرمساق ، بطور دشنام بدمعاش ، پاجی ، کمینہ ، دلال ، بھڑوا ؛ دیوث.

قَرمِیزی رَن٘گ

سیاسی مائل گہرا سرخ رن٘گ

قَرمِیزی بُخار

ایک قسم کا متعدی بخار جس میں جسم پر سرُخ رن٘گ کے چَٹّے پڑ جاتے ہیں (انگ : SCARLATINA)

اردو، انگلش اور ہندی میں قِرْمِز کے معانیدیکھیے

قِرْمِز

qirmiz•क़िर्मिज़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قِرْمِز کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • چنے کے برابر ایک چھوٹا سا کیڑا جو بیر بہوٹی کی مانند جھاڑیوں پر ہوتا ہے اور اس سے سرخ ریشم رنگا جاتا ہے
  • ایک قسم کا مٹی مائل لال رنگ، سرخ رنگ
  • مٹیالے رنگ کا گھوڑا

Urdu meaning of qirmiz

  • Roman
  • Urdu

  • chane ke baraabar ek chhoTaa saa kii.Daa jo biir bahuuTii kii maanind jhaa.Diiyo.n par hotaa hai aur is se surKh resham rangaa jaataa hai
  • ek kism ka miTTii maa.il laal rang, surKh rang
  • maTiyaale rang ka gho.Daa

English meaning of qirmiz

Noun, Adjective, Masculine

  • an insect produced upon the kermes oak and used in dyeing red
  • crimson, the dark red colour
  • red horse

क़िर्मिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ये एक प्रकार के छोटे छोटे कीड़े होते हैं जो थूहड़ के पेड़ों पर फैलते है, ये इतने छोटे होते हैं कि लगभग ७० हजार कीड़े तौल में आध सेर होते हैं, मादा कीड़ों को इकट्ठा कर सुखा लेते हैं और उन्हे पीस कर रँगने के काम में लाते है, इसी बुकनी को किरमिजी या हिरमिजी कहते हैं, इसका रंग हलका और मटमैला लाल होता है, किरिमदाने का चूर्ण, बुकनी, हिरमजी, कृमिज
  • एक प्रकार का मटमैला लाल रंग, सुर्ख़ रंग, लाल रंग
  • मटमैले रंग का घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِرْمِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِرْمِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone